الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
6203. 40- باب ما جاء في ذم العصبية
عصبیت کی مذمت کے حوالے سے مروی احادیث و آثار کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 15015 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
سنن دارمی: 2788
مسند احمد: 14467
الفتح الربانی: 9123
السنن الكبرى للبيهقي: 20467
11 تا 11
حدیث نمبر: 7184
«لا بأس ولينصر الرجل أخاه ظالما أو مظلوما إن كان ظالما فلينهه فإنه له نصر وإن كان مظلوما فلينصره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی حرج نہیں، آدمی اپنے بھائی کی مدد کرے خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم، اگر وہ ظالم ہو تو اسے ظلم سے روکے، یہی اس کی مدد ہے، اور اگر وہ مظلوم ہو تو اس کی مدد کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7184]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر. مختصر مسلم 1832.»
قال الشيخ الألباني: صحيح