🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
557. 7- باب الغُرِّ المحجّلين من آثار الوضوء
وضو کے نورانی اثرات کے سبب (بروزِ قیامت اہل ایمان کی) چمکتی ہوئی پیشانیوں اور روشن ہاتھ پاؤں کے تذکرے میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 1576 (کل: 10 مقامات، 7 کتب)
الجامع الكامل: 1576
مسند احمد: 3820، 4329
مصنف ابن ابی شیبہ: 40
الفتح الربانی: 655
صحیح ابن حبان: 1047، 7242
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5048، 5300
المعجم الاوسط: 3419
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1576
1576. عن ابن مسعود قال: قيل يا رسول الله: كيف تعرف من لم تر من أمتك؟ قال: غرٌّ مُحجَّلون بُلْقٌ من آثار الوضوء.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه ابن ماجه (284) حدَّثنا محمد بن يحيى النيسابوري، قال: حدَّثنا أبو الوليد هشام بن عبد الملك، قال: حدَّثنا حماد، عن عاصم، عن زِرِّ بن حُبَيش، أن عبدالله بن مسعود قال: فذكره.»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3820
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قِيلَ لَهُ: كَيْفَ تَعْرِفُ مَنْ لَمْ يَرَكَ مِنْ أُمَّتِكَ؟ فَقَالَ:" إِنَّهُمْ غُرٌّ مُحَجَّلُونَ بُلْقٌ مِنْ آثَارِ الْوُضُوءِ".
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے پوچھا کہ آپ نے اپنے جن امتیوں کو نہیں دیکھا، انہیں آپ کیسے پہچانیں گے؟ فرمایا: ”ان کی پیشانیاں وضو کے آثار کی وجہ سے انتہائی روشن اور چمکدار ہوں گی جیسے چتکبرا گھوڑا ہوتا ہے۔“ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 3820]

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4329
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، أَخْبَرَنَا عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّهُمْ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كَيْفَ تَعْرِفُ مَنْ لَمْ تَرَ مِنْ أُمَّتِكَ؟ قَالَ:" غُرٌّ مُحَجَّلُونَ، بُلْقٌ مِنْ أَثَرِ الطُّهُورِ".
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے پوچھا کہ آپ نے اپنے جن امتیوں کو نہیں دیکھا، انہیں آپ کیسے پہچانیں گے؟ فرمایا: ”ان کی پیشانیاں وضو کے آثار کی وجہ سے انتہائی روشن اور چمکدار ہوں گی جیسے چتکبرا گھوڑا ہوتا ہے۔“ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 4329]

الحكم على الحديث:
إسناده حسن من أجل عاصم.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 40 ترقیم الشثری: -- 40
حدثنا يزيد بن هارون ، عن حماد بن سلمة ، عن عاصم ، عن زر ، عن عبد الله ، قال: قلت: يا رسول الله كيف تعرف من لم تر من امتك، قال:" هم غر محجلون بلق من آثار الوضوء".

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) ضعيف؛ رواية عاصم عن زر ضعيفة، أخرجه أحمد (٣٨٢٠) وابن ماجه (٢٨٤) وابن حبان (١٠٤٧) وأبو يعلى (٥٠٤٨).

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ! آپ نے اپنی امت کے جن لوگوں کو نہیں دیکھا قیامت کے دن انہیں کیسے پہچانیں گے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ان کے اعضاء وضو روشن اور چمک دار ہوں گے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 40]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ رواية عاصم عن زر ضعيفة .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1047، 7242، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 284، (1/190) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3897، 4403، 4415، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 359، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5048، 5300، والبزار فى «مسنده» برقم: 1809، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3419، ترقيم محمد عوامة: 40»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 655
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قِيلَ لَهُ: كَيْفَ تَعْرِفُ مَنْ لَمْ تَرَهُ مِنْ أُمَّتِكَ؟ فَقَالَ: ( (إِنَّهُمْ غُرٌّ مُحَجَّلُونَ بُلْقٌ مِنْ آثَارِ الْوُضُوءِ) )
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کسی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: ”آپ اپنی امت کے ان افراد کو کیسے پہچانیں گے، جن کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا نہیں ہے،“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک وضو کے آثار کی وجہ سے ان کی پیشانی اور ہاتھ پاؤں چمکتے ہوئے اور چتکبرے ہوں گے۔“ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 655]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ماجه: 284، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 3820 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 3820»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره۔ أخرجه ابن ماجه: 284
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1047
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّهُمْ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كَيْفَ تَعْرِفُ مَنْ لَمْ تَرَ مِنْ أُمَّتِكَ؟ قَالَ: " غُرٌّ مُحَجَّلُونَ بُلْقٌ مِنْ آثَارِ الطُّهُورِ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ نے اپنی اُمت کے جن افراد کو دیکھا نہیں، آپ انہیں کیسے پہچانیں گے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ وضو کے آثار کی وجہ سے چمک دار پیشانیوں والے ہوں گے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الطهارة/حدیث: 1047]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1047، 7242، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 284، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3897، 4403» «رقم طبعة با وزير 1044»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن صحيح - «التعليق الرغيب» (1/ 93). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7242
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّهُمْ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كَيْفَ تَعْرِفُ مَنْ لَمْ تَرَ مِنْ أُمَّتِكَ؟ قَالَ:" غُرٌّ مُحَجَّلُونَ بُلْقٌ مِنْ آثَارِ الطَّهُورِ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! آپ ان لوگوں کو کیسے پہچانیں گے جن کا تعلق آپ کی امت سے ہے اور آپ نے انہیں دیکھا نہیں ہے؟“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ وضو کے آثار کی وجہ سے چمکدار پیشانیوں والے ہوں گے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب إخباره ﷺ عن مناقب الصحابة رجالهم ونسائهم بذكر أسمائهم رضوان الله عليهم أجمعين/حدیث: 7242]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1047، 7242، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 284، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3897، 4403» «رقم طبعة با وزير 7198»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن صحيح - «التعليق الرغيب» (1/ 93). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5048
حَدَّثَنَا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّهُمْ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، كَيْفَ تَعْرِفُ مَنْ لَمْ تَرَ مِنْ أُمَّتِكَ؟ قَالَ: غُرٌّ مُحَجَّلُونَ، بُلْقٌ مِنْ آثَارِ الطُّهُورِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ اپنی امت کے ان لوگوں کو کیسے پہچانیں گے جنہیں آپ نے (دنیا میں) نہیں دیکھا؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ وضو کے اثرات کی وجہ سے چمکتی ہوئی پیشانیوں اور سفید چمکدار ہاتھ پاؤں والے ہوں گے، جن کی یہ سفیدی ان کے جسم کے باقی حصوں سے بالکل نمایاں اور جداگانہ ہوگی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5048]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 284، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3810، 4317، وأخرجه مسند البزار برقم: 1810، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3443، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1047، 7242، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 9258، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5026»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5300
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، كَيْفَ تَعْرِفُ مَنْ لَمْ تَرَ مِنْ أُمَّتِكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ قَالَ: هُمْ غُرٌّ مُحَجَّلُونَ بُلْقٌ مِنْ آثَارِ الْوُضُوءِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ زر بن حبیش رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ قیامت کے دن اپنی امت کے ان افراد کو کیسے پہچانیں گے جنہیں آپ نے (دنیا میں) نہیں دیکھا؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ وضو کے اثرات کی وجہ سے روشن پیشانیوں اور چمکدار ہاتھ پاؤں والے ایسے سفید نشانات والے ہوں گے جو دوسروں سے ممتاز ہوں گے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5300]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 5048)»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 284، وأخرجه مسند أحمد برقم: 4305، وأخرجه مسند البزار برقم: 1810، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3443، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7740، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5278»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3419
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْعَبَّاسِ نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِمْرَانَ ، نَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، نَا شُعْبَةُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ .
عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ كَيْفَ تَعْرِفُ مَنْ لَمْ تَرَ مِنْ أُمَّتِكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ قَالَ: غُرٌّ مُحَجَّلُونَ بُلْقٌ مِنْ آثَارِ الطُّهُورِ.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا أَبُو دَاوُدَ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ أَبِي دَاوُدَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِمْرَانَ .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کے ان لوگوں کو قیامت کے دن کیسے پہچانیں گے جنہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا نہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کے چہرے اور ہاتھ پاؤں وضو کے اثرات سے روشن اور چمکدار ہوں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبہ سے ابوداود طیالسی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابوداود سے عبداللہ بن عمران کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3419]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1047، 7242، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 284، (1/190) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3897، 4403، 4415، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 359، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5048، 5300، والبزار فى «مسنده» برقم: 1809، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں