الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
704. 2- باب ما جاء من الخشوع في الصلاة والإقبال عليها والاعتدال في الركوع والسجود والتورك في الجلوس
نماز میں خشوع و خضوع اختیار کرنے، اس کی جانب مکمل طور پر متوجہ ہونے، رکوع اور سجود میں اعتدال و درستگی ملحوظ رکھنے اور (قعدہ میں) بیٹھنے کے دوران تورک (بائیں سرین پر بیٹھنے) کے متعلق منقولہ احادیث کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 2051 (کل: 31 مقامات، 10 کتب)
اللؤلؤ والمرجان: 246
الفتح الربانی: 1721
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1186
المعجم الاوسط: 2102
31 تا 31
حدیث نمبر: 2102
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعْدٍ قَالَ: نَا عَمِّي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: نَا شَرِيكٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: اعْتَدِلُوا فِي سُجُودِكُمْ، وَلَا يَفْتَرِشْ أَحَدُكُمْ ذِرَاعَيْهِ افْتِرَاشَ الْكَلْبِ فِي السُّجُودِ، فَوَاللهِ إِنِّي لَأَرَاكُمْ مِنْ وَرَاءِ ظَهْرِي إِذَا رَكَعْتُمْ وَسَجَدْتُمْ. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شَرِيكٍ إِلَّا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے سجدوں میں اعتدال اختیار کرو، اور تم میں سے کوئی شخص سجدے میں اپنے بازو کتے کی طرح نہ بچھائے۔ اللہ کی قسم! جب تم رکوع اور سجدہ کرتے ہو تو میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شریک سے یعقوب بن ابراہیم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2102]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شریک سے یعقوب بن ابراہیم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2102]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 742، 6644، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 425، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2131، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1053 / 1، 1116 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 645، 708، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2769، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12193، 12331، 12515، 12930، 13018، 13082، 13657، 13986، 14050، 14103، 14189، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2107، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2971، 3156، 3157، 3189، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1170، والبزار فى «مسنده» برقم: 7106، 7174، والطبراني فى «الصغير» برقم: 712، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4863، 7645»