🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1383. 22- باب ما جاء في عَجْب الذَنَبِ
ان روایات کا بیان جو ریڑھ کی ہڈی کے آخری مہرے یعنی دمچی کی ہڈی (عجب الذنب) کے بارے میں منقول ہیں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 3889 (کل: 21 مقامات، 9 کتب)
الجامع الكامل: 3889، 8252، 12824، 13209، 13664، 16141
صحیح بخاری: 4814، 4935
صحیح مسلم: 7414، 7415، 7416
سنن ابن ماجہ: 4266
مشکوۃ المصابیح: 5521
مسند احمد: 8283، 9528، 10477، 10478
اللؤلؤ والمرجان: 1864
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5395، 5585
المعجم الاوسط: 783
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 783
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: كُلُّ ابْنِ آدَمَ يَبْلَى، إِلَّا عَجْبَ الذَّنَبِ، وَفِيهِ يُرَكَّبُ الْخَلْقُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابنِ آدم کا ہر عضو (مٹی میں) بوسیدہ ہو جاتا ہے سوائے «عجب الذنب» (ریڑھ کی ہڈی کے آخری مہرے) کے، اور اسی سے قیامت کے دن مخلوق کی دوبارہ ترکیب و تخلیق کی جائے گی۔“
اس حدیث کو منصور بن ابی الاسود رحمہ اللہ سے صرف سعید بن سلیمان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 783]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4814، 4935، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2955، ومالك فى «الموطأ» برقم: 819 / 274، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3138، 3139، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2076 / 5، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2215، 11395، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4743، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4266، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8297، 8399، 9659، 10624، 10625، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6291، والبزار فى «مسنده» برقم: 9174، 9198، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6759، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2289، 2288، 2292، 2293، 2290، 2291، 2294»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں