🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1507. 14- باب فيمن لا تحلّ له المسألة
اس شخص کے بیان میں جس کے لیے لوگوں سے سوال کرنا (مانگنا) حلال نہیں ہے۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 4244 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
الجامع الكامل: 4244، 12475
بلوغ المرام: 521
سنن دارقطنی: 1994
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4244
4244. عن عبيدالله بن عدي بن الخيار، أَنَّ رَجُلَيْنِ حَدَّثَاهُ أَنَّهُمَا أَتَيَا رَسُولَ الله صلى الله عليه وسلم يَسْأَلانِهِ مِن الصَّدَقَةِ فَقَلَّبَ فِيهِمَا الْبَصَرَ، فَرَآهُمَا جَلْدَيْنِ فَقَالَ رَسُولُ الله صلى الله عليه وسلم: إِنْ شِئْتُمَا أعطيتُكُما ولا حَظَّ فِيهَا لِغَنِيٍّ ولا لِقَوِيٍّ مُكْتَسِبٍ.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو داود (1633)، والنسائيّ (2599) كلاهما من حديث هشام بن عروة، عن أبيه، عن عبيدالله بن عدي، فذكره. وإسناده صحيح.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 521
وعن عبيد الله بن عدي بن الخيار رضي الله عنه أن رجلين حدثاه: أنهما أتيا رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يسألانه من الصدقة،‏‏‏‏ فقلب فيهما البصر،‏‏‏‏ فرآهما جلدين،‏‏‏‏ فقال: «‏‏‏‏إن شئتما أعطيتكما،‏‏‏‏ ولا حظ فيها لغني،‏‏‏‏ ولا لقوي مكتسب» ‏‏‏‏ رواه أحمد وقواه وأبو داود والنسائي.
سیدنا عبیداللہ بن عدی بن خیار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ دو آدمیوں نے ان کو اپنا واقعہ سنایا کہ وہ دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ دونوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے صدقے کا سوال کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کو ایک نظر اٹھا کر اوپر سے نیچے تک دیکھا تو دونوں کو طاقتور پایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اگر تم چاہتے ہو تو تم کو صدقہ دے دیتا ہوں، مگر مالدار اور صحت مند کماؤ آدمی کے لیے اس میں کوئی حصہ نہیں۔“
اسے احمد نے روایت کیا ہے اور قوی کہا ہے اور ابوداؤد اور نسائی نے بھی روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 521]
«وَعَنْ» اور سے – «عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ الْخِيَارِ» عبید اللہ بن عدی بن خیار – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «أَنَّ رَجُلَيْنِ» کہ دو آدمیوں نے – «حَدَّثَاهُ» انہیں بیان کیا – «أَنَّهُمَا أَتَيَا» کہ وہ دونوں آئے – «رَسُولَ اللَّهِ» اللہ کے رسول کے پاس – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «يَسْأَلَانِهِ» آپ سے مانگتے ہوئے – «مِنَ الصَّدَقَةِ» زکاۃ میں سے – «فَقَلَّبَ» تو آپ نے پھیری (اوپر نیچے کی) – «فِيهِمَا» ان دونوں میں – «الْبَصَرَ» نظر – «فَرَآهُمَا» پس انہیں دیکھا – «جَلْدَيْنِ» طاقتور – «فَقَالَ» تو فرمایا: – «إِنْ شِئْتُمَا» اگر تم دونوں چاہو – «أَعْطَيْتُكُمَا» تو میں تمہیں دے دیتا ہوں – «وَلَا حَظَّ» اور کوئی حصہ نہیں – «فِيهَا» اس میں – «لِغَنِيٍّ» کسی مالدار کے لیے – «وَلَا لِقَوِيٍّ» اور نہ کسی طاقتور – «مُكْتَسِبٍ» کمانے والے کے لیے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «أَحْمَدُ» احمد نے – «وَقَوَّاهُ» اور اسے قوی کہا – «وَأَبُو دَاوُدَ» اور ابو داود نے – «وَالنَّسَائِيُّ» اور نسائی نے۔
اور عبید اللہ بن عدی بن خیار سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے انہیں بیان کیا کہ وہ دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس زکاۃ میں سے مانگنے آئے، تو آپ نے ان پر اوپر سے نیچے تک نظر ڈالی اور انہیں تندرست و توانا دیکھا، تو فرمایا: ”اگر تم چاہو تو میں تمہیں دے دیتا ہوں، لیکن اس میں کسی مالدار اور کمانے کی طاقت رکھنے والے تندرست آدمی کا کوئی حصہ نہیں۔“ اسے احمد نے روایت کیا اور قوی کہا ہے، اور ابو داود اور نسائی نے (بھی روایت کیا ہے)۔ [بلوغ المرام/حدیث: 521]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الزكاة، باب من يعطي من الصدقة وحد الغني، حديث:1633، وأحمد:4 /224، والنسائي، الزكاة، حديث:2599.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1969 ترقیم الرسالہ : -- 1994
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْقَطَّانُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ هِشَامٍ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ الْخِيَارِ ، أَخْبَرَنِي رَجُلانِ أَنَّهُمَا أَتَيَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ يَسْأَلانِهِ مِمَّا بِيَدَيْهِ مِنَ الصَّدَقَةِ، فَرَفَعَ فِيهِمَا الْبَصَرَ وَخَفَضَهُ فَرَآهُمَا جَلِدَيْنِ، فَقَالَ:" إِنْ شِئْتُمَا أَعْطَيْتُكُمَا مِنْهَا، وَلا حَظَّ فِيهَا لِغَنِيٍّ وَلا لِقَوِيٍّ مُكْتَسِبٍ" .
عبیداللہ بن عدی بیان کرتے ہیں: دو صاحبوں نے مجھے یہ بات بتائی، دونوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حجۃ الوداع پر حاضر ہوئے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جو زکوٰۃ کا مال موجود تھا، اس میں سے کچھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نگاہ اٹھا کر ان دونوں کا جائزہ لیا، آپ نے ملاحظہ فرمایا کہ وہ دونوں طاقت ور اور توانا ہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر تم چاہو، تو میں تم دونوں کو اس میں سے دے دیتا ہوں، ویسے کسی خوشحال شخص اور کمانے کی صلاحیت رکھنے والے شخص کے لیے اسے دینا جائز نہیں ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 1994]
ترقیم العلمیہ: 1969
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2599، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2390، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1633، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 13284، 13285، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1994، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 16862»
«قال ابن الملقن: صحيح على شرط الشيخين، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (7 / 359)»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12475
12475- عن عبيدالله بن عدي بن الخيار أن رجلين حدثاه أنهما أتيا رسول الله صلى الله عليه وسلم يسألانه من الصدقة؟ فقلّب فيهما البصر، فرآهما جلدين، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إن شئتما أعطيتكما، ولا حظ فيها لغني، ولا لقوي مكتسب.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو داود (1633)، والنسائي (2599)، وأحمد (17972) كلهم من حديث هشام بن عروة، عن أبيه، عن عبيد الله بن عدي، فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں