🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1549. 25- باب استحباب تأخير السَّحور إلى أن يتبيّن الفجر الصّادق
سحری کھانے میں اس وقت تک تاخیر کے مستحب ہونے کے بیان میں جب تک کہ فجرِ صادق کا ظہور بالکل واضح نہ ہو جائے۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 4362 (کل: 31 مقامات، 11 کتب)
الجامع الكامل: 4362، 1874، 1875
صحیح بخاری: 617، 620، 623، 1918، 1919، 2656، 7248
سنن نسائی: 640
بلوغ المرام: 151
مسند احمد: 4551، 5195، 24168، 24273، 25521
صحیح ابن خزیمہ: 403، 406، 407، 1931، 1932
اللؤلؤ والمرجان: 663
الفتح الربانی: 1300، 2199، 3742، 3743
صحیح ابن حبان: 3473
السنن الكبرى للبيهقي: 1794، 8022
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4869
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4869
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يُؤَذِّنَ بِلَالٌ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اس وقت تک کھاتے پیتے رہو جب تک بلال اذان نہیں دے دیتا“۔
یہ روایت ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 4869]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (4385)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں