🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1786. 44- باب جواز الطواف راكباً لمرض أو عذر، واستلام الحجر بمحجن وغيره، وتقبيله أو الإشارة إليه
بیماری یا کسی شرعی عذر کی بنا پر سوار ہو کر طواف کرنے کے جواز، اور لاٹھی وغیرہ کے ذریعے حجرِ اسود کا استلام کرنے، نیز اسے بوسہ دینے یا اس کی جانب اشارہ کرنے کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 5008 (کل: 31 مقامات، 18 کتب)
الجامع الكامل: 5008، 2026، 5019، 5029، 13403
صحیح بخاری: 464، 1619، 1626، 1633، 4853
صحیح مسلم: 3078
سنن ابوداود: 1882
سنن نسائی: 2928، 2929، 2930
سنن ابن ماجہ: 2961
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 302
مشکوۃ المصابیح: 2588
مسند احمد: 26485، 26714
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 823
اللؤلؤ والمرجان: 801
مصنف ابن ابی شیبہ: 13610
الفتح الربانی: 4360
صحیح ابن حبان: 3830، 3833
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 479
السنن الكبرى للبيهقي: 9247، 9387
المعجم الکبیر للطبرانی: 20107
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6976
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6976
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّهَا قَدِمَتْ وَهِيَ مَرِيضَةٌ، فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: طُوفِي مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ وَأَنْتِ رَاكِبَةٌ، قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ عِنْدَ الْكَعْبَةِ يَقْرَأُ بِالطُّورِ.
سیدہ زینب بنت ام سلمہ رضی اللہ عنہا اپنی والدہ ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ وہ جب مکہ مکرمہ تشریف لائیں تو علیل تھیں، انہوں نے اس کا ذکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم لوگوں کے پیچھے سے سوار ہو کر طواف کر لو۔“ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ (جب میں طواف کر رہی تھی تو) میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کعبہ کے پاس نماز پڑھاتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورہ طور ﴿وَالطُّورِ﴾ کی تلاوت فرما رہے تھے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 6976]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 452، 1540، 1546، 1552، 4572، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1276، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2925، 2926، 2927، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1882، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2961، وأخرجه مسند أحمد برقم: 25946، وأخرجه موطأ مالك برقم: 832، وأخرجه فتح الباري برقم: 739، 1546، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 9021، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 523، 2776، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6940»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں