الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2213. -- باب: الإجمال في طلب الدنيا وترك طلبها بما لا يحل
-- باب: دنیا طلب کرنے میں میانہ روی اختیار کرنے اور اسے ناجائز ذرائع سے طلب کرنے کو ترک کرنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 10404 (کل: 14 مقامات، 9 کتب)
سنن ابن ماجہ: 2144
مسند الشهاب: 1152
المنتقى ابن الجارود: 556
الجامع الكامل: 1021
المعجم الاوسط: 3109
11 تا 14
حدیث نمبر: 10405
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي عِيسَى الْهِلَالِيُّ، ثنا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ أَحَدَكُمْ لَنْ يَمُوتَ حَتَّى يَسْتَكْمِلَ رِزْقَهُ فَلَا تَسْتَبْطِئُوا الرِّزْقَ، وَاتَّقُوا اللهَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ، وَأَجْمِلُوا فِي الطَّلَبِ، خُذُوا مَا حَلَّ وَدَعُوا مَا حُرِّمَ" وَكَذَلِكَ رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے لوگو! تم میں سے کوئی بھی اپنے مکمل رزق کو حاصل کیے بغیر نہ مرے گا۔ تم روزی کو دیر سے آنے والا نہ سمجھو اور اللہ سے ڈرو۔ اے لوگو! اچھے طریقے سے دنیا طلب کرو۔ جو حلال ہو لے لو اور حرام کو چھوڑ دو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10405]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ اخرجه ابن ماجه 2144»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
حدیث نمبر: 2742
«أيها الناس اتقوا الله وأجملوا في الطلب فإن نفسا لن تموت حتى تستوفي رزقها وإن أبطأ عنها فاتقوا الله وأجملوا في الطلب خذوا ما حل ودعوا ما حرم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! اللہ سے ڈرو اور روزی طلب کرنے میں میانہ روی اختیار کرو، کیونکہ کوئی جان اس وقت تک موت کے گھاٹ نہیں اترے گی جب تک کہ وہ اپنا رزق پورا نہ کر لے خواہ اس میں تاخیر ہی کیوں نہ ہو جائے، پس اللہ سے ڈرو اور طلبِ رزق میں میانہ روی اختیار کرو، جو حلال ہے اسے لے لو اور جو حرام ہے اسے چھوڑ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2742]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن جابر. المشكاة 5300.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7323
«لا تستبطئوا الرزق فإنه لم يكن عبد ليموت حتى يبلغه آخر رزق هوله فاتقوا الله وأجملوا في الطلب أخذ الحلال وترك الحرام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رزق کے آنے میں دیر مت سمجھو کیونکہ کوئی بندہ اس وقت تک نہیں مرتا جب تک اس کا آخری رزق جو اس کے لیے مقرر ہے اسے پہنچ نہ جائے، پس اللہ سے ڈرو اور طلب میں میانہ روی اختیار کرو، حلال کو اختیار کرو اور حرام کو چھوڑ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7323]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك هق] عن جابر. الترغيب 3/7.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3109
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ الدِّمْيَاطِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَحَدَكُمْ لَنْ يَمُوتَ حَتَّى يَسْتَوْفِيَ رِزْقَهُ، فَلَا تَسْتَبْطِئُوا الرِّزْقَ، وَاتَّقُوا اللهَ وَأَجْمِلُوا فِي الطَّلَبِ، خُذُوا مَا حَلَّ وَدَعُوا مَا حَرُمَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا ابْنُ جُرَيْجٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا ابْنُ جُرَيْجٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی بھی شخص ہرگز فوت نہیں ہوگا جب تک کہ وہ اپنا پورا رزق حاصل نہ کر لے، لہٰذا تم رزق کے ملنے میں تاخیر محسوس نہ کرو، اللہ سے ڈرو اور طلبِ رزق میں عمدہ و پروقار طریقہ اختیار کرو؛ جو حلال ہے اسے لے لو اور جو حرام ہے اسے چھوڑ دو۔“
اس حدیث کو ابو الزبیر رحمہ اللہ سے صرف ابن جریج رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے یہ صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3109]
اس حدیث کو ابو الزبیر رحمہ اللہ سے صرف ابن جریج رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے یہ صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3109]
تخریج الحدیث: «قال محمد بن عبد الباقي الزرقاني: وجوه حسان «شرح الزرقاني على الموطأ، ج 4، ص 393» »
«أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 607، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3239، 3241، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2145، 2144، 8019، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2144، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10515، 10516، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9074»

حسن