الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2901. -- باب: ما جاء في الجمع بين المرأة، وعمتها وبينها وبين خالتها
-- باب: عورت اور اس کی پھوپھی کو، نیز عورت اور اس کی خالہ کو (بیک وقت نکاح میں) جمع کرنے کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 13943 (کل: 88 مقامات، 23 کتب)
سنن نسائی: 3293
سنن ابن ماجہ: 1761
معجم صغیر للطبرانی : 546
مسند احمد: 7858، 7875، 8504، 9051، 9109، 9834، 10001، 10062، 10078، 10168، 10219، 10251، 10374، 10516، 10689، 10701، 10886، 10949
مسند الحمیدی: 1046
مسند الشهاب: 939
اللؤلؤ والمرجان: 1660
مصنف ابن ابی شیبہ: 23436
81 تا 88
حدیث نمبر: 2679
"إياكم والظن فإن الظن أكذب الحديث ولا
تجسسوا ولا تحسسوا ولا تنافسوا ولا تحاسدوا ولا تباغضوا ولا تدابروا وكونوا عباد الله إخوانا ولا يخطب الرجل على خطبة أخيه حتى ينكح أو يترك"
تجسسوا ولا تحسسوا ولا تنافسوا ولا تحاسدوا ولا تباغضوا ولا تدابروا وكونوا عباد الله إخوانا ولا يخطب الرجل على خطبة أخيه حتى ينكح أو يترك"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بدگمانی سے بچو، کیونکہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے، اور نہ کسی کے عیوب تلاش کرو، نہ کان لگا کر باتیں سنو، نہ ایک دوسرے سے (دنیا میں) آگے بڑھنے کی حرص کرو، نہ آپس میں حسد کرو، نہ ایک دوسرے سے بغض رکھو، نہ ایک دوسرے سے پیٹھ پھیرو، اور اے اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ، اور کوئی شخص اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغامِ نکاح نہ بھیجے یہاں تک کہ وہ نکاح کر لے یا اسے چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2679]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق د ت] عن أبي هريرة. غاية المرام 417.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7199
«لا تباغضوا ولا تدابروا ولا تنافسوا وكونوا عباد الله إخوانا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آپس میں بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے پیٹھ نہ پھیرو، ایک دوسرے سے حسد (اور رقابت) نہ کرو، اور اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7199]
”آپس میں بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے پیٹھ نہ پھیرو، ایک دوسرے سے حسد (اور رقابت) نہ کرو، اور اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7199]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. غاية المرام 404.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7306
«لا تسأل المرأة طلاق أختها لتستفرغ صحفتها ولتنكح فإن لها ما قدر لها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورت اپنی (دینی) بہن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے تاکہ اس کا پیالہ خالی کر کے خود نکاح کر لے، کیونکہ اسے وہی ملے گا جو اس کے مقدر میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7306]
”عورت اپنی (دینی) بہن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے تاکہ اس کا پیالہ خالی کر کے خود نکاح کر لے، کیونکہ اسے وہی ملے گا جو اس کے مقدر میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7306]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ د] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7352
«لا تصم المرأة وبعلها شاهد إلا بإذنه غير رمضان ولا تأذن في بيته وهو شاهد إلا بإذنه وما أنفقت من كسبه من غير أمره فإن نصف أجره له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورت اپنے خاوند کی موجودگی میں رمضان کے علاوہ اس کی اجازت کے بغیر (نفلی) روزہ نہ رکھے، اور اس کے گھر میں اس کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر کسی کو داخل ہونے کی اجازت نہ دے، اور وہ اس کی کمائی میں سے جو کچھ اس کے حکم کے بغیر خرچ کرے تو اس کے اجر کا نصف اسی (خاوند) کے لیے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7352]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ت هـ] عن أبي هريرة. الإرواء 2004، مختصر مسلم 554.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7482
«لا تهاجروا ولا تدابروا ولا تجسسوا ولا يبع بعضكم على بيع بعض وكونوا عباد الله إخوانا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آپس میں بول چال ترک نہ کرو، ایک دوسرے سے پیٹھ نہ پھیرو، ایک دوسرے کی جاسوسی نہ کرو، اور تم میں سے کوئی دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرے، اور اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7482]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7666
«لا يخطب الرجل على خطبة أخيه ولا يسوم على سوم أخيه ولا تنكح المرأة على عمتها ولا على خالتها ولا تسأل المرأة طلاق أختها لتكفأ صحفتها ولتنكح فإنما لها ما كتب الله لها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغام نہ بھیجے، اور نہ ہی اپنے بھائی کی بولی پر بولی لگائے، اور کسی عورت کو اس کی پھوپھی یا خالہ کے ساتھ نکاح میں جمع نہ کیا جائے، اور عورت اپنی بہن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے تاکہ اس کا پیالہ خالی کر کے خود نکاح کر لے، کیونکہ اسے وہی ملے گا جو اللہ نے اس کے لیے مقدر کیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7666]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7021
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَنَاجَشُوا، وَلَا تَبَاغَضُوا، وَلَا تَحَاسَدُوا، وَلَا تَدَابَرُوا، وَكُونُوا إِخْوَانًا كَمَا أَمَرَكُمُ اللهُ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ایک دوسرے کے خلاف (دھوکا دینے کے لیے) مصنوعی بولی نہ لگاؤ، ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، ایک دوسرے سے پیٹھ نہ پھیرو اور اللہ کے حکم کے مطابق (آپس میں) بھائی بھائی بن جاؤ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اعمش سے اس حدیث کو ابراہیم بن طہمان رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7021]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اعمش سے اس حدیث کو ابراہیم بن طہمان رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7021]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5143، 6064، 6724، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2563، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3367 / 693، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5687، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4917، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1988، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11574، 17700، 21121، 21122، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7455، 8233، 8620، 9173، 9894، 10139، 10200، 10216، 10361، 10394، 10518، 10665، 10702، 10852، 11105، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2656، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1117، والبزار فى «مسنده» برقم: 8103، 8104، 9119، 9323، 9337، 9338، 9510، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20228، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 457، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8461»
حدیث نمبر: 8461
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ: ثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ، فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيثِ، وَلَا تَجَسَّسُوا، وَلَا تَبَاغَضُوا، وَلَا تَحَاسَدُوا، وَكُونُوا عِبَادَ اللهِ إِخْوَانًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ إِلَّا وُهَيْبٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ إِلَّا وُهَيْبٌ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بدگمانی سے بچو، کیونکہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے، اور (کسی کے عیوب کی) ٹوہ میں نہ لگو، آپس میں بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، اور اے اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن طاؤس رحمہ اللہ سے وہیب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8461]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن طاؤس رحمہ اللہ سے وہیب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8461]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5143، 6064، 6724، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2563، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3367 / 693، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5687، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4917، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1988، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11574، 17700، 21121، 21122، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7455، 8233، 8620، 9173، 9894، 10139، 10200، 10216، 10361، 10394، 10518، 10665، 10702، 10852، 11105، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2656، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1117، والبزار فى «مسنده» برقم: 8103، 8104، 9119، 9323، 9337، 9338، 9510، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20228، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 457، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7021»