الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3094. -- باب: الاستثناء في الطلاق، والعتق، والنذور كهو في الأيمان لا يخالفها
-- باب: اس بیان میں کہ طلاق، غلام آزاد کرنے اور نذروں میں استثناء ویسا ہی ہے جیسا قسموں میں ہے، یہ ان کے خلاف نہیں ہے۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 15119 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 15119
سنن دارمی: 2380
11 تا 11
حدیث نمبر: 6211
«من حلف على يمين فقال: إن شاء الله فهو بالخيار إن شاء مضى وإن شاء ترك غير حنث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص قسم کھائے اور کہے: ان شاء اللہ، تو اسے اختیار ہے، اگر چاہے وہ اس پر عمل کرے اور اگر چاہے چھوڑ دے، اس پر قسم توڑنے کا گناہ نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6211]
”جو شخص قسم کھائے اور کہے: ان شاء اللہ، تو اسے اختیار ہے، اگر چاہے وہ اس پر عمل کرے اور اگر چاہے چھوڑ دے، اس پر قسم توڑنے کا گناہ نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6211]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن هـ] عن ابن عمر. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح