الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3760. -- باب: مهادنة من يقوى على قتاله
-- باب: جس سے قتال کرنے کی طاقت ہو اس سے بھی جنگ بندی کرنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 18821 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
سنن نسائی: 2961
مسند اسحاق بن راہویہ: 306
مسند احمد: 7977
الفتح الربانی: 10956
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7632
11 تا 11
حدیث نمبر: 7632
«لا يحج بعد العام مشرك ولا يطوف بالبيت عريان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس سال کے بعد کوئی مشرک حج نہیں کرے گا اور نہ ہی کوئی برہنہ ہو کر بیت اللہ کا طواف کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7632]
”اس سال کے بعد کوئی مشرک حج نہیں کرے گا اور نہ ہی کوئی برہنہ ہو کر بیت اللہ کا طواف کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7632]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 642، الإرواء 1101.»
قال الشيخ الألباني: صحيح