الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4192. -- باب: : من أعتق مملوكا له
-- باب: جس نے اپنے مملوک کو آزاد کیا۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 21431 (کل: 7 مقامات، 5 کتب)
صحیح مسلم: 3788
سنن دارمی: 2608
المنتقى ابن الجارود: 978
حدیث نمبر: 21431
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ بِلَالٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ الرَّبِيعِ الْمَكِّيُّ، ثنا سُفْيَانُ هُوَ ابْنُ عُيَيْنَةَ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي وَغَيْرُهُ، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ مَالِكٌ، وَابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ وَعَنْ هِبَتِهِ.. لَفْظُ حَدِيثِهِمَا سَوَاءٌ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَغَيْرِهِ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ.
ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”ولاء کو فروخت کرنے اور اسے ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العتق/حدیث: 21431]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم عبدالباقی: 1506 ترقیم شاملہ: -- 3788
حَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ يَحْيَي التَّمِيمِيُّ ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نَهَى عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ وَعَنْ هِبَتِهِ "، قَالَ مُسْلِم: النَّاسُ كُلُّهُمْ عِيَالٌ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، فِي هَذَا الْحَدِيثِ.
سلیمان بن بلال نے ہمیں عبداللہ بن دینار سے خبر دی، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء کو بیچنے اور ہبہ کرنے سے منع فرمایا۔ ابراہیم نے کہا: میں نے مسلم بن حجاج کو یہ کہتے ہوئے سنا: اس حدیث میں تمام لوگ عبداللہ بن دینار ہی پر انحصار کرنے والے ہیں (سب سندیں انہیں پر آ کر مل جاتی ہیں)۔ [صحيح مسلم/كتاب العتق/حدیث: 3788]
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”ولاء کو بیچنے اور اس کے ہبہ کرنے سے منع فرمایا“، امام مسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس حدیث کے سلسلے میں تمام لوگ عبداللہ بن دینار کے محتاج ہیں، (ان کے سوا کسی سے یہ روایت مروی نہیں ہے)۔ [صحيح مسلم/كتاب العتق/حدیث: 3788]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1506
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 2608
أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:"نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ، وَعَنْ هِبَتِهِ". قَالَ عَبْد اللَّهِ: الْأَمْرُ عَلَى هَذَا، لَا يُبَاعُ وَلَا يُوهَبُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء کے بیچنے اور اس کے ہبہ کرنے سے منع فرمایا۔ امام دارمی رحمہ اللہ نے کہا: اس پر عمل ہے کہ ولاء نہ بیچا جا سکتا ہے نہ ہبہ کیا جا سکتا ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب البيوع/حدیث: 2608]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده قوي وهو عند مالك في العتق، [مكتبه الشامله نمبر: 2614] »
یہ روایت صحیح اور دوسرے طرق سے متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 2535] ، [مسلم 1506] ، [أبوداؤد 2916] ، [ترمذي 1236] ، [نسائي 4673] ، [ابن ماجه 2747] ، [ابن حبان 4948] ، [الحميدي 653، وغيرهم]
یہ روایت صحیح اور دوسرے طرق سے متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 2535] ، [مسلم 1506] ، [أبوداؤد 2916] ، [ترمذي 1236] ، [نسائي 4673] ، [ابن ماجه 2747] ، [ابن حبان 4948] ، [الحميدي 653، وغيرهم]
وضاحت: (تشریح حدیث 2607)
ولاء غلام یا لونڈی کے ترکہ کو کہتے ہیں، اور جب غلام یا لونڈی مر جائے تو اس کا آزاد کرنے والا اس کا وارث بنے گا۔
عرب میں غلام اور آقا کے اس تعلق کو بیع کرنے یا ہبہ کرنے کا رواج تھا جس سے اسلام میں منع کر دیا گیا، اس لئے کہ ولاء نسب کی طرح ہے جو کسی طور پر بھی زائل نہیں ہو سکتا۔
اس پر تمام فقہاء عراق و حجاز کا اتفاق ہے۔
ولاء کے بیچنے اور ہبہ کرنے سے منع کیا گیا کیونکہ یہ ایک حق ہے جو آزاد کرنے والے کو غلام پر حاصل ہوتا ہے۔
ایسے حقوق کی بیع نہیں ہو سکتی کیونکہ بیع مجہول ہے، پتہ نہیں غلام کے مرتے وقت اس کے پاس کچھ ہوتا ہے یا نہیں۔

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده قوي وهو عند مالك في العتق
حدیث نمبر: 978
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُقْرِئِ ، قَالَ: ثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، يَقُولُ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَلاءِ وَعَنْ هِبَتِهِ" .
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء کو بیچنے اور ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 978]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 6756، صحيح مسلم: 1506۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحيح
حدیث نمبر: 21430
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدٍ الْفَقِيهُ الشِّيرَازِيُّ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي قَالَا: ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الشَّيْبَانِيُّ الْأَخْرَمُ، ثنا السَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ هُوَ الثَّوْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ وَهِبَتِهِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ، وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ.
ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ ”ولاء کو فروخت کیا جائے اور اسے ہبہ کیا جائے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العتق/حدیث: 21430]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 50
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ
أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ: نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ وَهِبَتِهِ.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: وَلَدُهُ عَنْهُ، وَرَوَاهُ النَّاسُ عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ .

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ”ولاء (آزاد کردہ غلام کی وراثت کا حق) کو فروخت کرنے اور اسے ہبہ کرنے سے منع فرمایا۔“
سفیان ثوری رحمہ اللہ سے، عمرو بن دینار رحمہ اللہ کے واسطے سے یہ حدیث صرف یحییٰ بن حمزہ رحمہ اللہ نے روایت کی ہے، جس میں ان کے بیٹے نے ان سے نقل کرنے میں تفرد کیا ہے؛ جبکہ دیگر لوگوں نے اسے سفیان ثوری رحمہ اللہ سے، عبداللہ بن دینار رحمہ اللہ کے واسطے سے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 50]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2156، 2169، 2535، 2562، 6752، 6756، 6757، 6759، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1506، ومالك فى «الموطأ» برقم: 2894 / 620، 2896 / 622، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 1051، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4948، 4949، 4950، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2869، 8082، 8083، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4658 / 3، 4671 / 1، 4672 / 2، 4673 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6208، 6209، 6210، 6383، 6381، 6382، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2915، 2919، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1236، 2126، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2614، 3200، 3201، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2747، 2748، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 276، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12509، 21461، 21474، 21472، 21473، 21475، 21479، 21477، 21478، 21480، 21506، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4649، 4909، 4949، 5597، 5865، 5955، 6037، 6424، 6526، 6563، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1997، والحميدي فى «مسنده» برقم: 653، والبزار فى «مسنده» برقم: 5722، 5723، 5878، 5877، 6112، 6110، 6111، 6113، 6114، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16138، 16166، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20837، 32263، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5648، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4394، 4396، 4996، 4995، 4998، 4997، 5001، 5002، 4999، 5000، 5003، (12/527) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13626، 13625، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1319، 1318، 1519، 7941»
حدیث نمبر: 1519
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْأَزْدِيُّ قَالَ: نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ . عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ، وَعَنْ هِبَتِهِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُهُ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء (آزاد کردہ غلام کی وراثت و تعلق کا حق) کی خرید و فروخت اور اسے ہبہ کرنے سے منع فرمایا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد رحمہ اللہ سے صرف ابراہیم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے ان کے صاحبزادے اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1519]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد رحمہ اللہ سے صرف ابراہیم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے ان کے صاحبزادے اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1519]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: تفرد به محمد بن سليمان بن أبي داود هو حراني قيل ثقة قال لا عن مالك بن أنس عن عبد الله بن دينار عن ابن عمر عن عمر عن النبي صلى الله عليه وسلم ووهم في ذكر عمر والصواب عن ابن عمر عن النبي صلى الله عليه وسلم «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 13، ص 255» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2156، 2169، 2535، 2562، 6752، 6756، 6757، 6759، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1506، ومالك فى «الموطأ» برقم: 2894 / 620، 2896 / 622، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 1051، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4948، 4949، 4950، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2869، 8082، 8083، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4658 / 3، 4671 / 1، 4672 / 2، 4673 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6208، 6209، 6210، 6383، 6381، 6382، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2915، 2919، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1236، 2126، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2614، 3200، 3201، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2747، 2748، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 276، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12509، 21461، 21474، 21472، 21473، 21475، 21479، 21477، 21478، 21480، 21506، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4649، 4909، 4949، 5597، 5865، 5955، 6037، 6424، 6526، 6563، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1997، والحميدي فى «مسنده» برقم: 653، والبزار فى «مسنده» برقم: 5722، 5723، 5878، 5877، 6112، 6110، 6111، 6113، 6114، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16138، 16166، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20837، 32263، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5648، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4394، 4396، 4996، 4995، 4998، 4997، 5001، 5002، 4999، 5000، 5003، (12/527) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13626، 13625، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 50، 1319، 1318، 7941»

معلول، والصواب عن ابن عمر عن النبي ﷺ