الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
612. -- باب: الإمام يقبل على الناس بوجهه إذا سلم فيحدثهم في العلم وفيما يكون خيرا
-- باب: امام کا سلام پھیرنے کے بعد لوگوں کی طرف متوجہ ہونا اور ان سے علم اور بھلائی کی باتیں کرنے کا بیان
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 3035 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
صحیح مسلم: 1732
بلوغ المرام: 289
صحیح ابن خزیمہ: 1122
مصنف ابن ابی شیبہ: 6552
11 تا 11
حدیث نمبر: 4889
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتَوَيْهِ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا سَالِمٌ أَبُو النَّضْرِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يُصَلِّي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ، فَإِنْ كُنْتُ مُسْتَيْقِظَةً حَدَّثَنِي وَإِلَّا اضْطَجَعَ حَتَّى يَقُومَ إِلَى الصَّلَاةِ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ عَنْ سُفْيَانَ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ، عَنْ أَبِي ⦗٦٥⦘ بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَغَيْرِهِ عَنْ سُفْيَانَ، وَرَوَاهُ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ خَارِجَ الْمُوَطَّأِ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ" عُقَيْبَ صَلَاةِ اللَّيْلِ، وَذَكَرَ اضْطِجَاعَهُ بَعْدَ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ".
عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی دو رکعات پڑھتے، اگر میں بیدار ہوتی تو مجھ سے باتیں کرتے ورنہ لیٹ جاتے، پھر نماز کے لیے چلے جاتے۔
(ب) امام مالک بن انس رحمہ اللہ نے مؤطا کے علاوہ یہ حدیث ابو نضر سالم سے روایت کی اور اسے رات کی نماز کے فوراً بعد ذکر کیا اور ذکر کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان دو رکعات کے بعد لیٹتے جو فجر کی دو رکعات سے پہلے ہوتیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4889]
(ب) امام مالک بن انس رحمہ اللہ نے مؤطا کے علاوہ یہ حدیث ابو نضر سالم سے روایت کی اور اسے رات کی نماز کے فوراً بعد ذکر کیا اور ذکر کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان دو رکعات کے بعد لیٹتے جو فجر کی دو رکعات سے پہلے ہوتیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4889]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 1108»
الحكم على الحديث:
صحيح