الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2050. -- باب: من ترك شيئا من الرمي حتى يذهب أيام منى
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے رمی کا کچھ حصہ چھوڑ دیا یہاں تک کہ منیٰ کے ایام گزر گئے۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 9688 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 9688
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 943
حدیث نمبر: 9688
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ أَبِي تَمِيمَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ:" مَنْ نَسِيَ مِنْ نُسُكِهِ شَيْئًا، أَوْ تَرَكَهُ فَلْيُهْرِقْ دَمًا" قَالَ مَالِكٌ: لَا أَدْرِي قَالَ: تَرَكَ أَمْ نَسِيَ؟ قَالَ الشَّيْخُ: وَكَذَلِكَ رَوَاهُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ:" مَنْ تَرَكَ، أَوْ نَسِيَ شَيْئًا مِنْ نُسُكِهِ فَلْيُهْرِقْ لَهُ دَمًا"، كَأَنَّهُ قَالَهُمَا جَمِيعًا، وَرُوِّينَا عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ أَنَّهُ قَالَ:" مَنْ نَسِيَ جَمْرَةً وَاحِدَةً، أَوِ الْجِمَارَ كُلَّهَا حَتَّى يَذْهَبَ أَيَّامُ التَّشْرِيقِ فَدَمٌ وَاحِدٌ يُجْزِيهِ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جو شخص مناسک میں سے کچھ بھول گیا یا چھوڑ بیٹھا تو وہ خون بہائے۔ امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مجھے علم نہیں بھولنے والے کو یہ حکم دیا ہے یا ترک کرنے والے کو۔
شیخ صاحب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ایوب نے اسی طرح یہ بات بیان کی ہے کہ جو شخص اپنے مناسک میں سے کچھ بھول گیا یا چھوڑ دیا تو وہ خون بہائے، گویا کہ اس نے یہ دونوں باتیں ہی کہی ہیں اور ہمیں عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے یہ بات روایت کی گئی ہے کہ انہوں نے فرمایا: جسے ایک یا سب جمرات کی رمی کرنا بھول گیا، اسے ایک ہی خون کفایت کر جائے گا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9688]
شیخ صاحب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ایوب نے اسی طرح یہ بات بیان کی ہے کہ جو شخص اپنے مناسک میں سے کچھ بھول گیا یا چھوڑ دیا تو وہ خون بہائے، گویا کہ اس نے یہ دونوں باتیں ہی کہی ہیں اور ہمیں عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے یہ بات روایت کی گئی ہے کہ انہوں نے فرمایا: جسے ایک یا سب جمرات کی رمی کرنا بھول گیا، اسے ایک ہی خون کفایت کر جائے گا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9688]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مالك 940۔ ابن الجعد 1749»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 943
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ أَبِي تَمِيمَةَ السَّخْتِيَانِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مَنْ نَسِيَ مِنْ نُسُكِهِ شَيْئًا أَوْ تَرَكَهُ فَلْيُهْرِقْ دَمًا" . قَالَ أَيُّوبُ: لَا أَدْرِي، قَالَ: تَرَكَ أَوْ نَسِيَ.
سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: جو شخص اپنے کاموں میں سے کوئی کام بھول جائے یا چھوڑ دے تو ایک دم دے (یعنی قربانی)۔ ایوب نے کہا: مجھے یاد نہیں سعید نے بھول جائے کہا یا چھوڑ دے کہا۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 943]
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 943]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9016، 9792، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 8925، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2534، 2535،2536، 2538، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 240»
الحكم على الحديث:
موقوف صحيح