🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2055. -- باب: حج الصبي
-- باب: بچے کے حج کا بیان۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 9705 (کل: 31 مقامات، 18 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 9705، 9702، 9706
صحیح مسلم: 3253، 3254
سنن ابوداود: 1736
سنن نسائی: 2646، 2647، 2648، 2649، 2650
بلوغ المرام: 583
مسند احمد: 1898، 2187، 3202
مسند الحمیدی: 514
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 946
المنتقى ابن الجارود: 411
مصنف ابن ابی شیبہ: 15543
الفتح الربانی: 4079
صحیح ابن حبان: 3797
مسند امام شافعی: 937، 938، 939
الجامع الكامل: 4774
المعجم الکبیر للطبرانی: 10970، 12124، 12125
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2400
المعجم الاوسط: 7882
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 2442
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2442
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا -: "أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَقْفَلَ فَكَانَ بِالرَّوْحَاءِ رَأَى رَكْبًا فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ وَقَالَ: مَنِ الْقَوْمُ؟ قَالُوا: الْمُسْلِمُونَ، مِمَّنِ الْقَوْمُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَفَزِعَتِ امْرَأَةٌ فَرَفَعَتْ صَبِيًّا لَهَا مِنْ مِحَفَّةٍ بِيَدَيْهَا وَقَالَتْ: أَلِهَذَا حَجٌّ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: نَعَمْ، وَلَكِ أَجْرٌ".
رَوَاهُ الْحُمَيْدِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ وَاللَّفْظُ لَهُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ بِاخْتِصَارٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب (سفرِ حج سے) واپس لوٹے اور مقامِ روحاء پر پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سوار قافلے کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں سلام کیا اور دریافت فرمایا: ”تم کون لوگ ہو؟“ انہوں نے عرض کی: ہم مسلمان ہیں، (پھر انہوں نے دریافت کیا:) آپ کون ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں اللہ کا رسول ہوں“، یہ سن کر ایک عورت تیزی سے بڑھی اور اپنے ہودج سے اپنے ایک بچے کو دونوں ہاتھوں سے اٹھا کر (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے) بلند کیا اور عرض کی: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا اس بچے کا بھی حج ہو جائے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہاں، اور اس کا اجر تمہیں بھی ملے گا“۔ اس حدیث کو امام حمیدی اور محمد بن ابی عمر نے روایت کیا ہے اور مذکورہ الفاظ محمد بن ابی عمر کے ہیں، اس کے تمام راوی ثقہ ہیں، نیز امام مسلم، ابوداؤد اور نسائی نے بھی اسے اختصار کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الحج/حدیث: 2442]
تخریج الحدیث: «رواه الحميدي، ومحمد بن أبي عمر واللفظ له، ورجاله ثقات، ورواه مسلم وأبو داود والنسائي باختصار»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1336، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2645، 2646، 2647، 2648، 2649، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1736، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1901، وأخرجه فتح الباري برقم: 1757، 6430، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 3049، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11016، 12176، 12177، 12182، 12183، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7878، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 2555»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں