🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. بَابُ مَنْزِلَتِهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ .
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی قدر و منزلت کا بیان
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 14644 (کل: 12 مقامات، 6 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 14644
صحیح ابن حبان: 6643، 6926، 6927
المعجم الکبیر للطبرانی: 20194
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 3923
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 344، 738، 755، 809، 6883
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6653
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6883
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْمِنْهَالِ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لِعَلِيٍّ: «أَمَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى؟ غَيْرَ أَنَّهُ لَا نَبِيَّ بَعْدِي؟»
سیدنا سعد اور سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ارشاد فرمایا: ”کیا تم اس بات پر راضی نہیں ہو کہ تم میرے لیے ویسے ہی ہو جیسے ہارون (علیہ السلام) موسیٰ (علیہ السلام) کے لیے تھے؟ سوائے اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 6883]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه ابن أبى عاصم في "السنة" (2/ رقم 1333)، والمؤلف في "المعجم" (رقم 48)، وعنه ابن حبان (6643)، وابن عدى في "الكامل" (6/ 216)، والعقيلى في "الضعفاء" (4/ 79)، وابن عساكر في "تاريخه" (42/ 155 - 156)، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6847»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6653
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ وَأُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - "أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَمَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى غَيْرَ أَنَّهُ لَا نَبِيَّ بَعْدِي؟".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَعَنْهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ.
قُلْتُ: حَدِيثُ سَعْدٍ فِي الصَّحِيحِ وَإِنَّمَا أَخْرَجْتُهُ لِانْضِمَامِهِ مَعَ حَدِيثِ أُمِّ سَلَمَةَ.
سیدنا سعد بن ابی وقاص اور سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ارشاد فرمایا: ”کیا تم اس بات پر خوش نہیں ہو کہ تم میرے لیے منزلت و مقام میں ویسے ہی ہو جیسے سیدنا ہارون علیہ السلام، سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے لیے تھے، بجز اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے؟“ اسے امام ابو یعلی نے روایت کیا اور ان کے واسطے سے امام ابن حبان نے اسے اپنی صحیح میں نقل کیا ہے؛ نیز میں (مصنف) کہتا ہوں کہ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کی حدیث تو صحیح (بخاری و مسلم) میں موجود ہے، میں نے اسے یہاں صرف اس لیے درج کیا ہے تاکہ یہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی حدیث کے ساتھ یکجا ہو جائے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المناقب/حدیث: 6653]

الحكم على الحديث:
أخرجه ابن حبان في صحيحه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں