الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
40. بَابُ الْأَدْعِيَةِ الْمَأْثُورَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الَّتِي دَعَا بِهَا ، وَعَلَّمَهَا .
نبی اکرم ﷺ سے منقول دعاؤں کا بیان، جو آپ مانگا کرتے تھے، یا جن کی آپ نے تعلیم دی
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 17403 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 17403
المعجم الکبیر للطبرانی: 5041
حدیث نمبر: 17403
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" يَا عَلِيُّ، أَلَا أُعَلِّمُكَ دُعَاءً تَدْعُو بِهِ لَوْ كَانَ عَلَيْكَ مِثْلُ عَدَدِ الذَّرِّ ذُنُوبًا غُفِرَتْ لَكَ، مَعَ أَنَّهُ مَغْفُورٌ لَكَ، قُلِ: اللَّهُمَّ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَكَ تَبَارَكْتَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ حَبِيبُ بْنُ حَبِيبٍ أَخُو حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے علی! کیا میں تمہیں ایسی دعا کی تعلیم نہ دوں؟ کہ اگر تم وہ دعا کرو گے، تو اگر تمہارے گناہ ذرات (یا چیونٹیوں) کی تعداد جتنے ہوں، تو وہ بخش دیئے جائیں گے، اگرچہ تمہاری مغفرت ہو چکی ہے، تم یہ پڑھو:
«اللَّهُمَّ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَكَ تَبَارَكْتَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ»
”اے اللہ! تیرے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، تو بردبار ہے، کرم کرنے والا ہے، تو ہر عیب سے پاک ہے، تو برکت والا ہے، اے عظیم عرش کے پروردگار!“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حبیب بن حبیب ہے، جو حمزہ زیات کا بھائی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17403]
«اللَّهُمَّ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَكَ تَبَارَكْتَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ»
”اے اللہ! تیرے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، تو بردبار ہے، کرم کرنے والا ہے، تو ہر عیب سے پاک ہے، تو برکت والا ہے، اے عظیم عرش کے پروردگار!“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حبیب بن حبیب ہے، جو حمزہ زیات کا بھائی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17403]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (5060)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 5060»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 5041
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ الْجُنْدَيْسَابُورِيُّ ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَيُّوَيْهِ ، ثَنَا حُبَيْبُ بْنُ حَبِيبٍ أَخُو حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ السَّبِيعِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ ذِي مُرٍّ وَزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: يَا عَلِيُّ، أَلَا أُعَلِّمُكَ دُعَاءً تَدْعُو بِهِ لَوْ كَانَ عَلَيْكَ مِثْلُ عَدَدِ الذَّرِّ ذُنُوبًا لَغُفِرَتْ لَكَ مَعَ أَنَّهُ مَغْفُورٌ لَكَ؟ قُلِ: اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْحَكِيمُ الْكَرِيمُ، تَبَارَكْتَ سُبْحَانَكَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (عمرو ذو مر) .
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (عمرو ذو مر) .
عمرو بن ذی مر اور سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے علی! کیا میں تمہیں ایک ایسی دعا نہ سکھاؤں جسے تم پڑھو تو اگر تم پر ذروں کی تعداد جتنے گناہ بھی ہوں تو وہ بخش دیے جائیں، حالانکہ تم تو پہلے ہی بخشے ہوئے ہو؟ کہو: اللہ! تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں، تو حکمت والا، کرم والا ہے، تو بابرکت ہے، تو پاک ہے، عرش عظیم کا رب ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5041]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 192، حدیث 5060»