الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
86. بَابُ خُرُوجِ النِّسَاءِ إِلَى الْمَسَاجِدِ وَغَيْرِ ذَلِكَ ، وَصَلَاتِهِنَّ فِي بُيُوتِهِنَّ وَصَلَاتِهِنَّ فِي الْمَسْجِدِ .
خواتین کا مساجد کی طرف جانے کے لئے یا کسی اور کام کے لئے نکلنا اور ان کا اپنے گھروں میں نماز ادا کرنا اور ان کا مسجد میں نماز ادا کرنا
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 2116 (کل: 16 مقامات، 10 کتب)
سنن ابوداود: 570
سنن ترمذی: 1173
مشکوۃ المصابیح: 1063
السنن الكبرى للبيهقي: 5361
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3833
المعجم الاوسط: 8096
11 تا 16
حدیث نمبر: 2109
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: صَلَاةُ الْمَرْأَةِ فِي بَيْتِهَا أَفْضَلُ مِنْ صَلَاتِهَا فِي حُجْرَتِهَا، وَصَلَاتُهَا فِي حُجْرَتِهَا أَفْضَلُ مِنْ صَلَاتِهَا فِي دَارِهَا، وَصَلَاتُهَا فِي دَارِهَا أَفْضَلُ مِنْ صَلَاتِهَا فِيمَا سِوَاهَا ثُمَّ قَالَ: إِنَّ الْمَرْأَةَ إِذَا خَرَجَتِ اسْتَشْرَفَهَا الشَّيْطَانُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: عورت کا اپنے گھر کے اندرونی حصے میں نماز ادا کرنا اس کے بیرونی کمرے میں نماز ادا کرنے سے زیادہ فضیلت رکھتا ہے، اور اس کا بیرونی کمرے میں نماز ادا کرنا اس کے صحن میں نماز ادا کرنے سے زیادہ فضیلت رکھتا ہے، اور اس کا صحن میں نماز ادا کرنا اس کے علاوہ کہیں، اور نماز ادا کرنے سے زیادہ فضیلت رکھتا ہے پھر انہوں نے ارشاد فرمایا: جب عورت (اپنے گھر سے باہر) نکلتی ہے، تو شیطان اسے جھانک کر دیکھتا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2109]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2109]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 3833
«صلاة المرأة في بيتها أفضل من صلاتها في حجرتها وصلاتها في مخدعها أفضل من صلاتها في بيتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورت کا اپنے گھر میں نماز پڑھنا اس کے کمرے میں نماز پڑھنے سے افضل ہے، اور اس کے اندرونی کمرے میں نماز پڑھنا اس کے گھر میں نماز پڑھنے سے افضل ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3833]
”عورت کا اپنے گھر میں نماز پڑھنا اس کے کمرے میں نماز پڑھنے سے افضل ہے، اور اس کے اندرونی کمرے میں نماز پڑھنا اس کے گھر میں نماز پڑھنے سے افضل ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3833]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن مسعود [ك] عن أم سلمة. المشكاة 1063, صحيح أبي داود 579, صحيح الترغيب 343, ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 9448
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ، ثَنَا أَبُو هِلَالٍ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: إِنَّ الْمَرْأَةَ عَوْرَةٌ، وَإِنَّهَا إِذَا خَرَجَتْ مِنْ بَيْتِهَا اسْتَشْرَفَهَا الشَّيْطَانُ فَتَقُولُ: مَا رَآنِي أَحَدٌ إِلَّا أَعْجَبْتُهُ، وَأَقْرَبُ مَا تَكُونُ إِلَى اللهِ إِذَا كَانَتْ فِي قَعْرِ بَيْتِهَا ".
ابوالاحوص بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”عورت پردے کی چیز ہے، جب وہ اپنے گھر سے نکلتی ہے تو شیطان اسے اکساتا ہے، اور وہ (دل میں) کہنے لگتی ہے: جس نے بھی مجھے دیکھا اسے میں اچھی لگی۔ اور عورت اللہ کے سب سے قریب اس وقت ہوتی ہے جب وہ اپنے گھر کے اندرونی حصے میں ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9448]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 295، حدیث 9481»
حدیث نمبر: 9449
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: صَلَاةُ الْمَرْأَةِ فِي بَيْتِهَا أَفْضَلُ مِنْ صَلَاتِهَا فِي حُجْرَتِهَا، وَصَلَاتُهَا فِي حُجْرَتِهَا أَفْضَلُ مِنْ صَلَاتِهَا فِي دَارِهَا، وَصَلَاتُهَا فِي دَارِهَا أَفْضَلُ مِنْ صَلَاتِهَا فِيمَا سِوَاهُ "، ثُمَّ قَالَ: " إِنَّ الْمَرْأَةَ إِذَا خَرَجَتْ تَشَرَّفَ لَهَا الشَّيْطَانُ ".
ابوالاحوص بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”عورت کا اپنے کمرے میں نماز پڑھنا اس کے حجرے میں نماز پڑھنے سے افضل ہے، اور حجرے میں نماز پڑھنا اس کے گھر (کے صحن) میں نماز پڑھنے سے افضل ہے، اور گھر میں نماز پڑھنا اس کے علاوہ کہیں اور نماز پڑھنے سے افضل ہے“، پھر فرمایا: ”عورت جب نکلتی ہے تو شیطان اسے تاڑتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9449]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 295، حدیث 9482»
حدیث نمبر: 10079
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْوَاسِطِيُّ ، ثَنَا سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيِّ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْمَرْأَةُ عَوْرَةٌ، وَإِنَّهَا إِذَا خَرَجَتِ اسْتَشْرَفَهَا الشَّيْطَانُ، وَإِنَّهَا أَقْرَبُ مَا يَكُونُ إِلَى اللهِ وَهِيَ فِي قَعْرِ بَيْتِهَا ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت پردے کی چیز ہے، جب وہ باہر نکلتی ہے تو شیطان اسے جھانک کر دیکھتا ہے، اور وہ اللہ کے سب سے قریب اس وقت ہوتی ہے جب وہ اپنے گھر کے اندرونی حصے میں ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10079]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 108، حدیث 10115»
حدیث نمبر: 8096
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْوَاسِطِيُّ ، نَا سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيِّ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْمَرْأَةُ عَوْرَةٌ، وَإِنَّهَا إِذَا خَرَجَتْ مِنْ بَيْتِهَا اسْتَشْرَفَهَا الشَّيْطَانُ، وَإِنَّ أَقْرَبَ مَا تَكُونُ إِلَى اللهِ فِي قَعْرِ بَيْتِهَا
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ وَهَمَّامٌ وَسَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَنْ هَمَّامٍ : عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْكِلَابِيُّ ، وَتَفَرَّدَ بِهِ عَنْ سَعِيدٍ : أَبُو الْجُمَاهِرِ .

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت پردے کی چیز ہے، جب وہ اپنے گھر سے نکلتی ہے تو شیطان اسے جھانک کر دیکھتا ہے، اور وہ اللہ تعالیٰ کے سب سے زیادہ قریب اس وقت ہوتی ہے جب وہ اپنے گھر کے اندرونی حصے میں ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے سوید ابو حاتم، ہمام اور سعید بن بشیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔ ہمام سے روایت کرنے میں عمرو بن عاصم کلابی منفرد ہیں، اور سعید سے روایت کرنے میں ابو الجماہر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8096]

تخریج الحدیث: «قال ابن خزيمة: فإني لا أعرف السائب مولى أم سلمة بعدالة ولا جرح ولا أقف على سماع حبيب بن أبي ثابت هذا الخبر من ابن عمر ولا هل سمع قتادة خبره من مورق عن أبي الأحوص أم لا بل كأني لا أشك أن قتادة لم يسمع من أبي الأحوص لأنه أدخل في بعض أخبار أبي الأحوص بينه وبين أبي الأحوص مورقا وهذا الخبر نفسه أدخل همام وسعيد بن بشير بينهما مورقا «صحيح ابن خزيمة، ج 3، ص 175» »
«قال الدارقطني: رفعه صحيح من حديث قتادة والصحيح عن أبي إسحاق وحميد بن هلال أنهما روياه عن أبي الأحوص عن عبد الله موقوفا «فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب، ج 5، ص 318» »
«قال الدارقطني: والموقوف هو الصحيح من حديث أبي إسحاق وحميد بن هلال ورفعه صحيح من حديث قتادة «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 5، ص 315» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1688، 1690، 1691، 1685، 1686، 1687، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5598، 5599، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 762، وأبو داود فى «سننه» برقم: 570، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1173، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5444، 5445، 5446، 5447، والبزار فى «مسنده» برقم: 2060، 2061، 2062، 2063، 2065، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5116، 5117، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7696، 7701، 7698، 18006، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8914، 9471، 9472، 9474، 9478، 9479، 9482، 9480، 9481، 10115»

رفعه صحيح من حديث قتادة