🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْغَائِبِ .
غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنا
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 4200 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4200
المعجم الاوسط: 5555
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4200
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَّى عَلَى النَّجَاشِيِّ، فَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُ الطَّبَرَانِيِّ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی کی نماز جنازہ ادا کی تھی آپ نے اس پر چار تکبیریں کہی تھیں۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ امام طبرانی کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 4200]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5555
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَوْنٍ الْخَرَّازُ قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى النَّجَاشِيِّ ، فَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ نَافِعٍ إِلَّا عَبْدَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ عَوْنٍ الْخَرَّازُ I "، وَرَوَاهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، وَعَبْدَةُ : عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی کی نمازِ جنازہ پڑھی تو اس پر چار تکبیریں کہیں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبیداللہ سے، انہوں نے نافع سے، عبدہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عبداللہ بن عون خراز منفرد ہیں۔“ اور اسے سفیان ثوری اور عبدہ نے عبیداللہ بن عمر سے، انہوں نے زہری سے، انہوں نے سعید بن مسیب سے، انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5555]
تخریج الحدیث: «قال يحيى بن معين: هذا باطل «تهذيب التهذيب، ج 4، ص 150» »
«قال أبو زرعة الرازي: هذا خطأ إنما هو عبيد الله عن الزهري عن سعيد عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال أبو زرعة ونرى أنه وهم فيه عبدة «علل الحديث، ج 3، ص 520» »
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1538، والبزار فى «مسنده» برقم: 5870، 5871، 5872، 5977، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9258»

الحكم على الحديث:
باطل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں