الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
65. بَابُ صَدَقَةِ السِّرِّ .
پوشیدہ طور پر صدقہ کرنا
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 4639 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4639
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3796
المعجم الاوسط: 6086
حدیث نمبر: 4639
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" صَنَائِعُ الْمَعْرُوفِ تَقِي مُصَارِعَ السُّوءِ، وَالصَّدَقَةُ خَفْيًا تُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ، وَصِلَةُ الرَّحِمِ زِيَادَةٌ فِي الْعُمُرِ، وَكُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ، وَأَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الدُّنْيَا هُمْ أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الْآخِرَةِ، وَأَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الْآخِرَةِ، وَأَوَّلُ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ أَهْلُ الْمَعْرُوفِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ الْوَصَّافِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ الْوَصَّافِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اچھائی کرنا بری موت سے بچاتا ہے خفیہ طور پر صدقہ کرنا پروردگار کے غضب کو بجھا دیتا ہے صلہ رحمی کرنا عمر میں اضافہ کرتا ہے ہر بھلائی صدقہ ہے، اور دنیا میں بھلائی کرنے والے آخرت میں بھلائی کرنے والے شمار ہوں گے اور دنیا میں برائی کرنے والے آخرت میں برائی کرنے والے شمار ہوں گے اور بھلائی کرنے والے لوگ سب سے پہلے جنت میں داخل ہوں گے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبیداللہ بن ولید وصافی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4639]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبیداللہ بن ولید وصافی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4639]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط“ (6222)»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 3796
«صنائع المعروف تقي مصارع السوء والصدقة خفيا تطفئ غضب الرب وصلة الرحم زيادة في العمر وكل معروف صدقة وأهل المعروف في الدنيا هم أهل المعروف في الآخرة وأهل المنكر في الدنيا هم أهل المنكر في الآخرة,...........»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیکی کے کام بری موتوں سے بچاتے ہیں، پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے، صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے، اور ہر نیکی صدقہ ہے، دنیا میں نیکی کرنے والے ہی آخرت میں بھی نیکی والے ہوں گے، اور دنیا میں برائی کرنے والے ہی آخرت میں بھی برائی والے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3796]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس] عن أم سلمة. صحيح الترغيب 881»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6086
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرِ بْنِ كُرْدَانَ الْحَرِيرِيُّ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْحَنْبَشِيُّ الْكُوفِيُّ، قَالَ: نَا مُنْذِرُ بْنُ جَيْفَرٍ الْعَبْدِيُّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ الْوَلِيدِ الْوَصَّافِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَنَائِعُ الْمَعْرُوفِ تَقِي مَصَارِعَ السُّوءِ، وَالصَّدَقَةُ خَفِيًّا تُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ، وَصِلَةُ الرَّحِمِ زِيَادَةٌ فِي الْعُمُرِ، وَكُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ، وَأَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الْآخِرَةِ، وَأَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الْآخِرَةِ، وَأَوَّلُ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ أَهْلُ الْمَعْرُوفِ.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُبَيْدُ اللهِ بْنُ الْوَلِيدِ الْوَصَّافِيُّ .
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (كروان)
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُبَيْدُ اللهِ بْنُ الْوَلِيدِ الْوَصَّافِيُّ .
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (كروان)
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نیکی کے کام بری موتوں اور برے انجام سے بچاتے ہیں، چھپا کر دیا گیا صدقہ رب تعالیٰ کے غضب کو بجھا دیتا ہے، صلہ رحمی عمر میں اضافے کا سبب ہے، اور ہر نیکی صدقہ ہے۔ دنیا میں نیکی کرنے والے ہی آخرت میں بھی اہلِ معروف ہوں گے، اور دنیا میں برائی کرنے والے ہی آخرت میں بھی اہلِ منکر ہوں گے، اور جنت میں سب سے پہلے داخل ہونے والے نیکی کرنے والے لوگ ہوں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اس کی روایت میں عبیداللہ بن ولید الوصافی منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، اور شاید درست لفظ ”کروان“ ہو۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6086]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبيد الله بن الوليد الوصافي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 115» »
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عبيد الله بن الوليد الوصافي