🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. بَابُ فَضْلِ الْغُبَارِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ
اللہ کی راہ میں غبار کی فضیلت
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 9482 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 9482
المعجم الاوسط: 6898
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9482
وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" لَا يَجْتَمِعُ غُبَارٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَدُخَانُ جَهَنَّمَ فِي جَوْفِ امْرِئٍ مُسْلِمٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ مَذْكُورٌ فِي تَرْجَمَةِ ابْنِهِ مُحَمَّدٍ.
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”اللہ کی راہ کا غبار اور جہنم کا دھواں کسی مسلمان شخص کے پیٹ میں اکٹھے نہیں ہوں گے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی سلیمان بن ابوداؤ حرانی ہے اور وہ ضعیف ہے اس کا ذکر اس کے بیٹے محمد کے حالات میں ہوا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9482]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6894»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6898
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ السَّلَامِ الْبَيْرُوتِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَيْشُونٍ الْحَرَّانِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي دَاوُدَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنِ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا يَجْتَمِعُ غُبَارٌ فِي سَبِيلِ اللهِ وَدُخَانُ جَهَنَّمَ فِي جَوْفِ امْرِئٍ مُسْلِمٍ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَكْحُولٍ إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُهُ عَنْهُ I ".
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”کسی مسلمان کے پیٹ میں اللہ کی راہ کا غبار اور جہنم کا دھواں کبھی جمع نہیں ہو سکتے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مکحول رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف سلیمان بن ابی داؤد رحمہ اللہ نے روایت کی ہے، اور ان سے ان کے بیٹے اس کی روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6898]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه سليمان بن أبي داود الحراني وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 286» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 2722»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف سليمان بن أبي داود الحراني
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں