الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4529. كل خطوة يخطوها أحدكم إلى الصلاة يكتب له بها حسنة ....
تم میں سے جو شخص نماز کی طرف جو بھی ....
اطراف الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 4521 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4521
مسند احمد: 7801
حدیث نمبر: 4521
«كل خطوة يخطوها أحدكم إلى الصلاة يكتب له بها حسنة ويمحى عنه بها سيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جو شخص نماز کی طرف جو بھی قدم اٹھاتا ہے، اس کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور اس سے ایک گناہ مٹا دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4521]
”تم میں سے جو شخص نماز کی طرف جو بھی قدم اٹھاتا ہے، اس کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور اس سے ایک گناہ مٹا دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4521]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 1/125، خط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7801
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا رَبَاحٌ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " كُلُّ خُطْوَةٍ يَخْطُوهَا إِلَى الصَّلَاةِ، يُكْتَبُ لَهُ بِهَا حَسَنَةٌ، وَيُمْحَى عَنْهُ بِهَا سَيِّئَةٌ" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر وہ قدم جو نماز کے لئے اٹھتا ہے اس کے بدلے میں ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور ایک گناہ مٹا دیا جاتا ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 7801]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 477، م: 666.