الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
295. محمد بن زيد، عن ابن عمر
محمد بن زید کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 13286 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 13286
صحیح بخاری: 6015
الادب المفرد: 104
صحیح الادب المفرد: 77
اللؤلؤ والمرجان: 1685
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5628
11 تا 11
حدیث نمبر: 5628
«ما زال جبريل يوصيني بالجار حتى ظننت أنه سيورثه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جبریل مجھے پڑوسی کے بارے میں مسلسل وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ مجھے گمان ہوا کہ وہ اسے وارث بنا دیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5628]
”جبریل مجھے پڑوسی کے بارے میں مسلسل وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ مجھے گمان ہوا کہ وہ اسے وارث بنا دیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5628]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ت] عن ابن عمر [حم ق 4] عن عائشة. مختصر مسلم 1780، الإرواء 891.»
قال الشيخ الألباني: صحيح