الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
313. المراسيل، عن معاذ بن جبل
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مرسل روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 17507 (کل: 52 مقامات، 17 کتب)
سنن ترمذی: 2643
سنن ابن ماجہ: 4296
الادب المفرد: 943
صحیح الادب المفرد: 725
مشکوۃ المصابیح: 24
اللؤلؤ والمرجان: 18
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 149
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7968
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4239
المعجم الاوسط: 8165
51 تا 52
حدیث نمبر: 4239
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمٍ الضَّبِّيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا سَافَرَ، أَوْ غَزَا، أَرْدَفَ كُلَّ يَوْمٍ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِهِ، قَالَ: فَكَانَ رَدِيفُ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ ، فَنَادَاهُ وَهُوَ رَدِيفُهُ، فَقَالَ: يَا مُعَاذُ بْنَ جَبَلٍ ، قُلْتُ: لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ: هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ اللهِ عَلَى الْعِبَادِ؟ أَنْ يَشْهَدُوا أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، وَأَنْ يَعْبُدُوهُ لَا يُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا.
فَكَرَّرَ هَذَا الْحَدِيثَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، ثُمَّ نَادَى، فَقَالَ: يَا مُعَاذُ ، قَالَ: لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ: هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ الْعِبَادِ عَلَى اللهِ إِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ، قَالَ: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: فَإِنَّ حَقَّ الْعِبَادِ عَلَى اللهِ إِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ أَنْ لَا يُعَذِّبَهُمْ، وَأَنْ يُدْخِلَهُمُ الْجَنَّةَ.
فَكَرَّرَ هَذَا الْحَدِيثَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، ثُمَّ نَادَى، فَقَالَ: يَا مُعَاذُ ، قَالَ: لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ: هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ الْعِبَادِ عَلَى اللهِ إِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ، قَالَ: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: فَإِنَّ حَقَّ الْعِبَادِ عَلَى اللهِ إِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ أَنْ لَا يُعَذِّبَهُمْ، وَأَنْ يُدْخِلَهُمُ الْجَنَّةَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی سفر پر روانہ ہوتے یا کسی غزوے کے لیے تشریف لے جاتے تو روزانہ اپنے صحابہ میں سے کسی ایک شخص کو اپنی سواری پر اپنے پیچھے بٹھا لیا کرتے تھے، چنانچہ (ایک مرتبہ) سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہم ردیف تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں پکارا جب کہ وہ آپ کے پیچھے سوار تھے اور فرمایا: ”اے معاذ بن جبل!“ انہوں نے عرض کیا: ” «لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ» ”میں آپ کی جناب میں حاضر ہوں اے اللہ کے رسول!“۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو کہ بندوں پر اللہ کا کیا حق ہے؟ (وہ حق یہ ہے) کہ وہ اس بات کی شہادت دیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں اور محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں، اور یہ کہ وہ محض اسی کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی بھی چیز کو شریک نہ ٹھہرائیں“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ارشاد کو تین مرتبہ دہرایا، پھر (دوبارہ) پکار کر فرمایا: ”اے معاذ!“ انہوں نے عرض کیا: ” «لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ» ”میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوں اے اللہ کے رسول!“۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو کہ جب بندے یہ (حق) ادا کر لیں تو اللہ پر ان کا کیا حق ثابت ہو جاتا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”اللہ اور اس کے رسول ہی بہتر جانتے ہیں“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک جب بندے یہ کر لیں تو اللہ پر ان کا حق یہ ہے کہ وہ انہیں عذاب نہ دے اور انہیں جنت میں داخل فرمائے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4239]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف غير أن الحديث صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح دون الفقرة الأولى فقط»
«أخرجه أبو الشيخ في "أخلاق النبي صلى الله عليه وسلم" (رقم 725)، والبغوى في الأنوار (رقم 401/ طبعة دار الضياء) والبخارى في "تاريخه" (3/ 480)، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4224»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح دون الفقرة الأولى فقط»
«أخرجه أبو الشيخ في "أخلاق النبي صلى الله عليه وسلم" (رقم 725)، والبغوى في الأنوار (رقم 401/ طبعة دار الضياء) والبخارى في "تاريخه" (3/ 480)، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4224»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف غير أن الحديث صحيح
حدیث نمبر: 8165
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ ، نَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ الْأَسَدِيِّ ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: كُنْتُ رَدِيفَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى حِمَارٍ، فَقَالَ لِي: يَا مُعَاذُ ، مَا حَقُّ اللهِ عَلَى الْعِبَادِ؟ قُلْتُ: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ. قَالَ: I " يَعْبُدُونَهُ، وَلَا يُشْرِكُونَ بِهِ شَيْئًا I "، ثُمَّ قَالَ: I " يَا مُعَاذُ ، مَا حَقُّ الْعِبَادِ عَلَى اللهِ إِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ؟ I " قُلْتُ: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ. قَالَ: I " أَلَّا يُعَذِّبَهُمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي مَالِكٍ إِلَّا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي مَالِكٍ إِلَّا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ .
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے گدھے پر سوار تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اے معاذ! بندوں پر اللہ کا کیا حق ہے؟“ میں نے عرض کیا: ”اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کہ وہ اسی کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہرائیں۔“ پھر فرمایا: ”اے معاذ! جب بندے ایسا کریں تو اللہ پر بندوں کا کیا حق ہے؟“ میں نے عرض کیا: ”اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کہ وہ انہیں عذاب نہ دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو مالک سے خلف بن خلیفہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8165]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو مالک سے خلف بن خلیفہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8165]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2856، 5967، 6267 (م)، 6267، 6500، 7373، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 30، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 200، 210، 362، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5846، 9943، 10907، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2559، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2643، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4296، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19864، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22413، 22415، 22416، 22417، 22426، 22427، 22429، 22432، 22463، 22464، 22465، 22482، 22484، 22498، 22523، 22524، 22525، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 566، والحميدي فى «مسنده» برقم: 373، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 116، 118، والبزار فى «مسنده» برقم: 2627، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20546، والطبراني فى «الكبير» برقم: 59، 60، 62، 63، 79، 82، 80، 81، 83، 87، 84، 85، 86، 88، 140، 219، 245، 246، 254، 255، 256، 257، 274، 273، 275، 276، 318، 317، 319، 320، 366، 372»