الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 2073 (کل: 15 مقامات، 7 کتب)
صحیح ابن حبان: 2063
1 تا 10
حدیث نمبر: 2073
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، عَنْ عِيسَى بْنِ جَارِيَةَ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: جَاءَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي مَكْفُوفُ الْبَصَرِ وَمَنْزِلِي شَاسِعٌ، وَأَنَا أَسْمَعُ الْأَذَانَ قَالَ: فَإِنْ سَمِعْتَ الْأَذَانَ فَأَجِبْ، وَلَوْ حَبْوًا وَلَوْ زَحْفًا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابنِ امِ مکتوم رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! میں بصارت سے محروم ہوں اور میرا گھر (مسجد سے) دور ہے، جبکہ میں اذان کی آواز سنتا ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر تم اذان سنو تو اس پر لبیک کہو (یعنی مسجد حاضر ہو)، خواہ تمہیں گھٹنوں کے بل یا زمین پر رینگتے اور گھسٹتے ہوئے ہی کیوں نہ آنا پڑے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2073]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده لين .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون (ولو حبوًا، ولو زحفًا): مضى الكلام عليه (برقم 1803، 1885)، ف»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14531، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3738، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2164، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1031/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2069»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون (ولو حبوًا، ولو زحفًا): مضى الكلام عليه (برقم 1803، 1885)، ف»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14531، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3738، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2164، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1031/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2069»
الحكم على الحديث:
إسناده لين
حدیث نمبر: 14494
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ أَبُو إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، عَنْ عِيسَى بْنِ جَارِيَةَ ، عَنْ جَابِرٍ الْأَنْصَارِيِّ ، قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكِلَابِ الْمَدِينَةِ أَنْ تُقْتَلَ، فَجَاءَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ، فَقَالَ: إِنَّ مَنْزِلِي شَاسِعٌ، وَلِي كَلْبٌ فَرَخَّصَ لَهُ أَيَّامًا، ثُمَّ أَمَرَ، بِقَتْلِ كَلْبِهِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ مدینہ منورہ میں جتنے کتے ہیں، سب مار دیئے جائیں، اس پر سیدنا عبداللہ ابن ام مکتوم آئے اور کہنے لگے کہ میرا گھر دور ہے اور میرے پاس ایک کتا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں چند دن تک کے لئے رخصت دی اور پھر انہیں بھی اپنا کتا مار دینے کا حکم دیا۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 14494]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عيسي بن جارية
حدیث نمبر: 14948
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ الْوَرَّاقُ أَبُو إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ جَارِيَةَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: أَتَى ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَنْزِلِي شَاسِعٌ، وَأَنَا مَكْفُوفُ الْبَصَرِ، وَأَنَا أَسْمَعُ الْأَذَانَ، قَالَ:" فَإِنْ سَمِعْتَ الْأَذَانَ، فَأَجِبْ، وَلَوْ حَبْوًا أَوْ زَحْفًا".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سیدنا ابن ام مکتوم آئے اور کہنے لگے یا رسول اللہ! میرا گھر دور ہے مجھے کچھ دکھائی نہیں دیتا البتہ اذان کی آواز ضرور سنتا ہوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم اذان کی آواز سنتے ہو تو اس کی پکار پر لبیک ضرور کہا کر و خواہ تمہیں گھٹنوں کے بل ہی گھس کر ہی آنا پڑے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 14948]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، عيسي بن جارية ، قال ابن معين: ليس بذاك ، عنده مناكير ، وقال أبوداود: منكر الحديث، وذكره ابن حبان فى الثقات، وقال الحافظ : فيه لين، ويعقوب القمي، قال الحافظ : صدوق يهم، وفي الباب عن أبى هريرة عند مسلم: 653 أتى النبى صلى الله عليه وسلم رجل أعمى
حدیث نمبر: 2458
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَتَى ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! مَنْزِلِي شَاسِعٌ وَأَنَا مَكْفُوفُ الْبَصَرِ وَأَنَا أَسْمَعُ الْأَذَانَ، قَالَ: ( (فَإِنْ سَمِعْتَ الْأَذَانَ فَأَجِبْ وَلَوْ حَبْوًا أَوْ زَحْفًا) )
سیّدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: سیّدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور کہا:اے اللہ کے رسول! میرا گھر مسجد سے دور ہے، جبکہ میں نابینا بھی ہوں اور اذان بھی سنتاہوں (تو کیا میں گھر میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تو اذان سنتا ہے تو اس کا جواب دیا کر، اگرچہ تجھے سرین کے بل گھسٹ کر یا کولہوں کے بل سرک کر آنا پڑے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2458]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، عيسي بن جارية، قال ابن معين: ليس بذاك عنده مناكير، وقال ابوداود: منكر الحديث أخرجه عبد بن حميد: 1148، وابويعلي: 1803، وابن حبان: 2063، والطبراني في ’’الاوسط‘‘: 3738۔ وقد روي ھذا الحديث عن ابن ام مكتوم نفسه، سيأتي برقم: 1302، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14948 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 15011»
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف
حدیث نمبر: 6511
عَنْ جَابِرٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِكِلَابِ الْمَدِينَةِ أَنْ تُقْتَلَ فَجَاءَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ فَقَالَ إِنَّ مَنْزِلِي شَاسِعٌ وَلِي كَلْبٌ فَرَخَّصَ لَهُ أَيَّامًا ثُمَّ أَمَرَ بِقَتْلِ كَلْبِهِ
۔ سیدنا جابر انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ کے کتوں کو قتل کرنے کا حکم دیا، سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ آ پ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: میرا گھر آبادی سے دور ہے اور میرا ایک کتا ہے جو اس کی رکھوالی کرتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چند دن کے لئے ان کو رخصت دی، لیکن پھر اس کتے کو بھی مارنے کا حکم دے دیا۔ [الفتح الربانی/مسائل القتل والجرائم الأخرى وأحكام الدماء/حدیث: 6511]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف عيسي بن جارية۔ أخرجه ابويعلي: 1804، 1886، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14494 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14548»
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لضعف عيسي بن جارية۔ أخرجه ابويعلي: 1804
حدیث نمبر: 2063
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقُمِّيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ جَارِيَةَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: جَاءَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي مَكْفُوفُ الْبَصَرِ شَاسِعُ الدَّارِ، فَكَلَّمَهُ فِي الصَّلاةِ أَنْ يُرَخِّصَ لَهُ أَنْ يُصَلِّيَ فِي مَنْزِلِهِ، قَالَ:" أَتَسْمَعُ الأَذَانَ؟" قَالَ: نَعَمْ. قَالَ:" فَأْتِهَا وَلَوْ حَبْوًا" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: فِي سُؤَالِ ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُرَخِّصَ لَهُ فِي تَرْكِ إِتْيَانِ الْجَمَاعَاتِ، وَقَوْلِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ائْتِهَا وَلَوْ حَبْوًا"، أَعْظَمُ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ هَذَا أَمْرُ حَتْمٍ لا نَدْبٍ، إِذْ لَوْ كَانَ إِتْيَانُ الْجَمَاعَاتِ عَلَى مَنْ يَسْمَعُ النِّدَاءَ لَهَا غَيْرَ فَرْضٍ، لأَخْبَرَهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالرُّخْصَةِ فِيهِ، لأَنَّ هَذَا جَوَابٌ خَرَجَ عَلَى سُؤَالٍ بِعَيْنِهِ، وَمُحَالٌ أَنْ لا يُوجَدَ لِغَيْرِ الْفَرِيضَةِ رُخْصَةٌ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں نابینا شخص ہوں اور میرا گھر دور ہے۔ انہوں نے نماز کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بات کی کہ آپ انہیں اجازت دیں کہ وہ اپنے گھر میں نماز ادا کر لیا کریں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کیا تم اذان کو سنتے ہو؟“ انہوں نے عرض کی: جی ہاں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر تم (اس باجماعت نماز) میں شریک ہو، اگرچہ تمہیں گھسٹ کر چل کر آنا پڑے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ درخواست کی تھی کہ آپ انہیں اس بات کی رخصت دیں کہ وہ جماعت میں شریک نہ ہوں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان: ”تم اس میں شریک ہو خواہ تمہیں گھسٹ کر چل کر آنا پڑے“ یہ اس بات کی سب سے بڑی دلیل ہے کہ یہ حکم لازمی طور پر ہے، استحباب کے طور پر نہیں ہے، کیونکہ جو شخص اذان کی آواز سنتا ہے، اگر اس کا جماعت میں شریک ہونا فرض نہ ہوتا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کو بتا دیتے کہ اس بارے میں اجازت ہے، کیونکہ یہ جواب بھی اسی طرح کے سوال کے جواب میں آیا ہے، تو یہ بات ناممکن ہے کہ جو چیز فرض نہ ہو اس کی رخصت موجود نہ ہو۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2063]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2063، وأحمد فى (مسنده) برقم: 15179، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 1803، 1885، 2073، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 1148، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 3726» «رقم طبعة با وزير 2060»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح لغيره؛ دون: «فَأْتِهَا وَلَوْ حَبْوًا»، وإنما هذا في الحضّ على الجماعة في صلاة العشاء والفجر؛ كما في حديث أُبَيّ المتقدِّم (2054) وحديث أبي هريرة الآتي (2095). تنبيه!! رقم (2054) = (2056) من «طبعة المؤسسة». رقم (2095) = (2098) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده ضعيف، عيسى بن جارية: قال ابن معين: ليس بذاك، عنده مناكير، وقال أبو زرعة: لا بأس به، وذكره المؤلف في «الثقات»، وقال أبو داود: منكر الحديث، وذكره الساجي، والعقيلي في «الضعفاء»، وقال ابن عدي: أحاديثه غير محفوظة، وفي «التقريب»: فيه لين.
حدیث نمبر: 2164
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: أَتَى ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ مَنْزِلِي شَاسِعٌ وَأَنَا مَكْفُوفُ الْبَصَرِ وَأَنَا أَسْمَعُ الْأَذَانَ قَالَ:" فَإِنْ سَمِعْتَ الْأَذَانَ فَأَجِبْ وَلَوْ حَبْوًا أَوْ زَحْفًا".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَرِجَالُ الطَّبَرَانِيِّ مُوَثَّقُونَ كُلُّهُمْ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَرِجَالُ الطَّبَرَانِيِّ مُوَثَّقُونَ كُلُّهُمْ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میرا گھر دور ہے، اور میری بینائی رخصت ہو چکی ہے، اور میں اذان کی آواز سنتا ہوں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم اذان سنتے ہو، تو اس کا جواب دو (یعنی با جماعت نماز میں شریک ہو) خواہ گھسٹ کر آنا پڑے یا ہاتھوں اور گھٹنوں کے بل چل کے آنا پڑے۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام ابویعلیٰ نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے امام طبرانی کے تمام رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2164]
یہ روایت امام أحمد نے اور امام ابویعلیٰ نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے امام طبرانی کے تمام رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2164]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 14531»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 6098
وَعَنْ جَابِرٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِكِلَابِ الْمَدِينَةِ أَنْ تُقْتَلَ، فَجَاءَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ، فَقَالَ: إِنَّ مَنْزِلِي شَاسِعٌ، وَلِي كَلْبٌ، فَرَخَّصَ لَهُ أَيَّامًا، ثُمَّ أَمَرَ بِقَتْلِ كَلْبِهِ.
قُلْتُ: هُوَ صَحِيحٌ خَلَا الرُّخْصَةَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
قُلْتُ: هُوَ صَحِيحٌ خَلَا الرُّخْصَةَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا جابر انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ کے کتوں کے بارے میں یہ حکم دیا کہ انہیں قتل کر دیا جائے سیدنا عبداللہ ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ آئے۔ انہوں نے عرض کی: میرا گھر دور ہے میرا ایک کتا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں چند دن تک رخصت دی پھر آپ نے ان کے کتے کو بھی مار دینے کا حکم دیا۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت ”صحیح“ میں مذکور ہے تا ہم اس میں رخصت کا ذکر نہیں ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے امام ابویعلیٰ نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6098]
یہ روایت ”صحیح“ میں مذکور ہے تا ہم اس میں رخصت کا ذکر نہیں ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے امام ابویعلیٰ نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6098]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (1804 و 1886 و 2072) اخرجه احمد فى المسند (326/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 14085»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 1803
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ جَارِيَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: جَاءَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي مَكْفُوفُ الْبَصَرِ شَاسِعُ الْمَنْزِلِ، فَكَلَّمَهُ فِي الصَّلَاةِ أَنْ يُرَخِّصَ لَهُ أَنْ يُصَلِّيَ فِي مَنْزِلِهِ، قَالَ: أَتَسْمَعُ الْأَذَانَ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: ائْتِهَا وَلَوْ حَبْوًا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابنِ امِ مکتوم رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! میں بینائی سے محروم ہوں اور میرا گھر بھی دور ہے“، انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں گفتگو کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں گھر میں ہی نماز ادا کرنے کی رخصت عطا فرما دیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کیا تم اذان کی آواز سنتے ہو؟“، انہوں نے عرض کی: ”جی ہاں“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”پھر (جماعت کے لیے) حاضر ہوا کرو خواہ تمہیں ہاتھوں اور گھٹنوں کے بل رینگ کر ہی آنا پڑے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1803]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون قوله: (ولو حبوًا)»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14531، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3738، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2164، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1031/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1797»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون قوله: (ولو حبوًا)»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14531، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3738، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2164، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1031/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1797»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 1885
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، عَنْ عِيسَى ، عَنْ جَابِرٍ ، نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي الرَّبِيعِ فِي قِصَّةِ ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ قَالَ: أَجِبْ وَلَوْ حَبْوًا، أَوْ زَحْفًا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے سیدنا ابنِ اُمِ مکتوم رضی اللہ عنہ کے واقعے کے متعلق ابوربیع کی حدیث کی مانند روایت مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم (نماز کی پکار کا) جواب دو خواہ تمہیں گھٹنوں کے بل چل کر آنا پڑے یا سرک سرک کر۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1885]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده لين .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون قوله: (حبوًا أو زحفًا) مضى (برقم 1803)»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14531، وأخرجه فتح الباري برقم: 618، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3738، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2164، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1031/2، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1880»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون قوله: (حبوًا أو زحفًا) مضى (برقم 1803)»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14531، وأخرجه فتح الباري برقم: 618، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3738، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2164، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1031/2، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1880»
الحكم على الحديث:
إسناده لين