الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 1315 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
المعجم الاوسط: 1315
صحیح ابن حبان: 82
حدیث نمبر: 1315
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ جَعْفَرٍ الْأَحْمَرُ قَالَ: نَا أَبِي عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ مَنْصُورٍ السَّلُولِيِّ عَنْ جَعْفَرٍ الْأَحْمَرِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ . عَنْ جَابِرٍ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا.... I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ إِلَّا جَعْفَرٌ ، وَلَا عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا إِسْحَاقُ . تَفَرَّدَ بِهِ: حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا» ”اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم اور مقبول عمل کا سوال کرتا ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن سوقہ رحمہ اللہ سے صرف جعفر رحمہ اللہ نے، اور جعفر رحمہ اللہ سے صرف اسحاق رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ نیز حسین بن علی رحمہ اللہ اپنے والد سے (اس کی روایت میں) منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1315]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه الطبراني في الأوسط ورجاله وثقوا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 182» »
الحكم على الحديث:
رجاله موثقون
حدیث نمبر: 82
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " الِلَّهِمْ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لا يَنْفَعُ" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ» ”اے اللہ! میں تجھ سے نفع دینے والے علم کا سوال کرتا ہوں اور میں ایسے علم سے تیری پناہ مانگتا ہوں، جو نفع نہ دے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب العلم/حدیث: 82]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 82، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 7818، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3843، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 1927، 1980، 2196، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 27248، 29732، 35499، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 9050»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن صحيح - «الصحيحة» (1/ 15)، «المشكاة» (2498)، «التعليق الرغيب» (1/ 75). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن، رجاله رجال مسلم، أسامة بن زيد وهو الليثي مولاهم، أبو زيد المدني، صدوق يهم، فهو حسن الحديث.
حدیث نمبر: 17417
وَعَنْ جَابِرٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَقُولُ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ"، قُلْتُ: لِجَابِرٍ عِنْدَ ابْنِ مَاجَهْ:" سَلُوا اللَّهَ عِلْمًا نَافِعًا"، وَهُنَا أَنَّهُ سَأَلَ بِنَفْسِهِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ پڑھا کرتے تھے:
«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ»
”اے اللہ! میں تجھ سے نفع دینے والے علم کا سوال کرتا ہوں، اور ایسے علم سے تیری پناہ مانگتا ہوں، جو نفع نہ دے۔“ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی نقل کردہ روایت امام ابن ماجہ نے نقل کی ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں:
«سَلُوا اللَّهَ عِلْمًا نَافِعًا» ”تم لوگ اللہ تعالیٰ سے نفع دینے والا علم مانگو۔“
جبکہ یہاں جو
یہ روایت نقل ہوئی ہے، اس میں یہ مذکور ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بذات خود یہ دعا مانگا کرتے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17417]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 9046»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 17418
وَعَنْ جَابِرٍ: أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ وُثِّقُوا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سنا:
«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا»
”اے اللہ! میں تجھ سے نفع دینے والے علم اور مقبول عمل کا سوال کرتا ہوں۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17418]

إسنادہ حسن