🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 6033 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الاوسط: 6033
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 11586
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6033
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزْدَادَ التَّوَّزِيُّ، قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعِ بْنِ الْوَلِيدِ ، قَالَ: ثَنَا أَبِي ، قَالَ: ثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الْقُرْآنَ أُنْزِلَ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ، كُلُّهَا شَافٍ كَافٍ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَيْمُونٍ أَبِي حَمْزَةَ إِلَّا أَبُو خَيْثَمَةَ زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ I ".
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ قرآن سات حروف پر نازل کیا گیا ہے، ان میں سے ہر ایک شفا بخش اور کافی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو میمون ابو حمزہ سے ابو خیثمہ زہیر بن معاویہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں شجاع بن ولید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6033]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ميمون أبو حمزة وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 153» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه ميمون أبو حمزة متروك
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11586
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنَّ الْقُرْآنَ أُنْزِلَ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ كُلُّهَا شَافٍ كَافٍ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مَيْمُونٌ أَبُو حَمْزَةَ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک قرآن سات حروف پر نازل ہوا ہے اور یہ پورے کا پورا، شافی و کافی ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی میمون ابوحمزہ ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11586]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6030»

الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں