الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 6271 (کل: 17 مقامات، 12 کتب)
سنن ابن ماجہ: 3444
معجم صغیر للطبرانی : 1006
مشکوۃ المصابیح: 4533
الفتح الربانی: 13233
صحیح ابن حبان: 7472
السنن الكبرى للبيهقي: 19583
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 18630
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2034
11 تا 17
حدیث نمبر: 8944
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بكَّار بن قُتَيبة القاضي، حدثنا صفوان بن عيسى القاضي، حدثنا محمد بن عَجْلان قال: سمعت أَبي يحدِّث عن أبي هريرة، عن النبي ﷺ قال:"إنَّ أهوَنَ [أهلِ] (1) النار عذابًا يوم القيامة، رجلٌ يُحذَى له نَعلانِ من نارٍ يَغْلي منهما دماغُه يومَ القيامةِ" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وله شواهدُ عن عبد الله بن عباس والنُّعمان بن بَشير وأبي سعيد الخُدْري عن رسول الله ﷺ بألفاظ مختلفة. أما حديث النُّعمان بن بَشير:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8729 - على شرط مسلم

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن اہل جہنم میں سب سے ہلکا عذاب اس شخص کو ہوگا جسے آگ کے دو جوتے پہنائے جائیں گے جن کی تپش سے قیامت کے دن اس کا دماغ کھول رہا ہوگا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اور اس کے شواہد سیدنا عبداللہ بن عباس، سیدنا نعمان بن بشیر اور سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہم سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے مختلف الفاظ کے ساتھ مروی ہیں۔ جہاں تک سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کی حدیث کا تعلق ہے تو: [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الأهوال/حدیث: 8944]

تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وهذا إسناد جيد من أجل محمد بن عجلان وأبيه» [ترقيم الرساله 8944] [ترقيم الشركة 8835] [ترقيم العلميه 8729]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
حدیث نمبر: 16476
16476- عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: أهون أهل النار عذابا عليه نعلان يغلي منها دماغه.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أحمد (9576)، وابن حبان (7472)، والحاكم (4/580) كلهم من طريق محمد بن عجلان قال: سمعت أبي، يحدث عن أبي هريرة فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: A323
روي عن عقبة بن عامر الجهني قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا تُكرهوا مرضاكم على الطعام، فإن الله تبارك وتعالى يُطعمهم ويَسقيهم
حدیث نمبر: 19583
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ح، وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ بِقَرْيَةِ حَدَادَةَ قَالَا: ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا بَكْرُ بْنُ يُونُسَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تُكْرِهُوا مَرْضَاكُمْ عَلَى الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ، فَإِنَّ اللهَ يُطْعِمُهُمْ وَيَسْقِيهِمْ". لَفْظُ حَدِيثِ أَبِي نَصْرٍ إِسْنَادًا وَمَتْنًا، تَفَرَّدَ بِهِ بَكْرُ بْنُ يُونُسَ بْنِ بُكَيْرٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيٍّ وَهُوَ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ. قَالَهُ الْبُخَارِيُّ. ⦗٥٨٤⦘ وَرَوَاهُ عَلِيُّ بْنُ قُتَيْبَةَ الرِّفَاعِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْيَشْكُرِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا مَرْفُوعًا، وَهُوَ بَاطِلٌ لَا أَصْلَ لَهُ مِنْ حَدِيثِ مَالِكٍ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنے مریضوں کو کھانے اور پینے پر مجبور نہ کرو کیونکہ اللہ انہیں کھلاتا اور پلاتا ہے۔“
اس روایت کو موسیٰ بن علی سے صرف بکر بن یونس بن بکیر نے بیان کیا ہے اور وہ منکر الحدیث ہے، یہ بات امام بخاری نے کہی ہے۔ علی بن قتیبہ رفاعی اور محمد بن ولید یشکری نے اسے مالک عن نافع عن ابن عمر رضی اللہ عنہما کی سند سے مرفوعاً بیان کیا ہے، اور یہ باطل ہے، مالک کی حدیث میں اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19583]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 18630
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" أَدْنَى أَهْلِ النَّارِ عَذَابًا الَّذِي لَهُ نَعْلَانِ مِنْ نَارٍ يَغْلِي مِنْهُمَا دِمَاغُهُ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ يَزِيدَ بْنِ خَالِدِ بْنِ مَوْهَبٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اہل جہنم میں سب سے ہلکا عذاب اُس کو ہو گا جس نے آگ کے بنے ہوئے جوتے پہنے ہوں گے، اور ان کی وجہ سے اس کا دماغ کھول رہا ہو گا۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف یزید بن خالد بن موہب کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب صفة أهل النار/حدیث: 18630]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف یزید بن خالد بن موہب کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب صفة أهل النار/حدیث: 18630]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6267»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 2034
«إن أهون أهل النار عذابا يوم القيامة رجل يحذى له نعلان من نار يغلي منهما دماغه يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک قیامت کے دن اہل جہنم میں سے سب سے ہلکے عذاب والا وہ شخص ہوگا جسے آگ کے دو جوتے پہنائے جائیں گے، جن کی تپش سے قیامت کے دن اس کا دماغ ابل رہا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2034]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1680: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6272
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، ثَنَا بَكْرُ بْنُ يُونُسَ بْنِ بُكَيْرٍ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ عُلَيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُكْرِهُوا مَرْضَاكُمْ عَلَى الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ، فَإِنَّ اللهَ يُطْعِمُهُمْ، وَيَسْقِيهِمْ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُلَيٍّ إِلَّا بَكْرُ بْنُ يُونُسَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُلَيٍّ إِلَّا بَكْرُ بْنُ يُونُسَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے مریضوں کو کھانے اور پینے پر مجبور نہ کیا کرو، کیونکہ اللہ انہیں کھلاتا اور پلاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”موسیٰ بن علی سے اس حدیث کو صرف بکر بن یونس نے روایت کیا ہے، اور سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6272]

تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: وهذا ليس يرويه عن موسى بن علي غير بكر بن يونس وعامة ما يرويه مما لا يتابع بعضه عليه «الكامل في الضعفاء، ج 2، ص 199» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1300، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2040، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3444، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19641، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1741، والطبراني فى «الكبير» برقم: 807»

تفرد به بكر بن يونس عن موسى بن علي