الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
106. بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 7929 (کل: 13 مقامات، 8 کتب)
المعجم الاوسط: 7929
مسند عبداللہ بن عمر: 74
مصنف ابن ابی شیبہ: 15859
الفتح الربانی: 2338
11 تا 13
حدیث نمبر: 10136
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ يَعْنِي الشَّيْبَانِيَّ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، ثنا مُسَدَّدٌ، ح وَأنا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالُوا: ثنا يَحْيَى، ثنا عُبَيْدُ اللهِ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تُسَافِرِ الْمَرْأَةُ ثَلَاثًا إِلَّا وَمَعَهَا ذُو مَحْرَمٍ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُسَدَّدٍ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّى.
نافع ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت تین (دن) کا سفر بغیر محرم کے نہ کرے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10136]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 1340»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 7646
«لا يحل لامرأة أن تسافر إلا ومعها ذو محرم منها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورت کے لیے سفر کرنا جائز نہیں سوائے اس کے کہ اس کے ساتھ کوئی محرم ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7646]
”عورت کے لیے سفر کرنا جائز نہیں سوائے اس کے کہ اس کے ساتھ کوئی محرم ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7646]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7651
«لا يحل لامرأة تؤمن بالله واليوم الآخر أن تسافر مسيرة ثلاث إلا ومعها ذو محرم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو عورت اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتی ہے اس کے لیے جائز نہیں کہ وہ تین دن کی مسافت کا سفر کرے سوائے اس کے کہ اس کے ساتھ کوئی محرم ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7651]
”جو عورت اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتی ہے اس کے لیے جائز نہیں کہ وہ تین دن کی مسافت کا سفر کرے سوائے اس کے کہ اس کے ساتھ کوئی محرم ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7651]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح