الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8187
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ الْكَرَابِيسِيُّ ، ثَنَا زَنْفَلُ بْنُ شَدَّادٍ الْعَرَفِيُّ ، مِنْ أَهْلِ عَرَفَةَ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ يُحَدِّثُ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: آيَاتُ النِّفَاقِ: مَنْ إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِنِ ائْتُمِنَ خَانَ، وَإِنْ وَعَدَ أَخْلَفَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي بَكْرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي بَكْرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”منافقت کی نشانیاں یہ ہیں: جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے، اور جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں سعید بن عبد الجبار منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8187]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں سعید بن عبد الجبار منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8187]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه زنفل العوفي كذاب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 108» »
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه زنفل العوفي كذاب
حدیث نمبر: 8186
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ ، نَا قُرَّانُ بْنُ تَمَّامٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ قَالَ: قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ : أُخْبِرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَيْلَةِ الْقَدْرِ، فَجَاءَ وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يُخْبِرَنَا بِهَا، فَسَمِعَ لَغَطًا فِي الْمَسْجِدِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا قُرَّانُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا قُرَّانُ .
امام اعمش رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو شبِ قدر کی خبر دی گئی، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں اس کی خبر دینے کے ارادے سے (گھر سے) تشریف لائے تو مسجد میں شور و غل سنا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش سے قرّان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8186]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش سے قرّان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8186]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4021، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1123»