🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. مَنِ اسْمُهُ مُطَّلِبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مطلب ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 8648 (کل: 25 مقامات، 15 کتب)
المعجم الاوسط: 8648
صحیح بخاری: 1419، 2748
صحیح مسلم: 2382، 2383
سنن ابوداود: 2865
سنن نسائی: 2543، 3641
الادب المفرد: 778
صحیح الادب المفرد: 602
مشکوۃ المصابیح: 1867
مسند احمد: 7159، 7407، 9378، 9768
اللؤلؤ والمرجان: 611
الفتح الربانی: 3591، 6320
الجامع الكامل: 4069، 11942، 13659
السنن الكبرى للبيهقي: 7832
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1111
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6080، 6092
21 تا 25
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13659
13659- عن أبي هريرة قال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال: يا رسول الله، أي الصدقة أعظم أجراً؟ قال: أن تصدّق وأنت صحيح شحيح تخشى الفقر وتأمل الغنى، ولا تمهل حتى إذا بلغت الحلقوم قلت: لفلان كذا، ولفلان كذا، وقد كان لفلان.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الزكاة (1419) ومسلم في الزكاة (1032: 93) كلاهما من طريق عبد الواحد، حدثنا عمارة بن القعقاع، حدثنا أبو زرعة، حدثنا أبو هريرة فذكره. واللفظ للبخاري، ولم يسق مسلم لفظه بهذا الإسناد، وإنما أحال على لفظ حديث قبله.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7832
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحُسَيْنُ بْنِ عُمَرَ بْنِ بُرْهَانَ الْغَزَّالُ، وَأَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ، وَأَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، وَأَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ بِبَغْدَادَ، قَالُوا: أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ، ثنا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أِيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" لَتُنَبَّأَنَّ، أَنْ تَصَدَّقَ وَأَنْتَ صَحِيحٌ شَحِيحٌ، تَأْمُلُ الْبَقَاءَ، وَتَخَافُ الْفَقْرَ، وَلَا تُمْهِلُ حَتَّى إِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُومَ، قُلْتَ: لِفُلَانٍ كَذَا، وَلِفُلَانٍ كَذَا، إِلَّا وَقَدْ كَانَ لِفُلَانٍ" ⦗٣١٩⦘ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ زُهَيْرِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَرِيرٍ، وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ مِنْ وَجْهَيْنِ آخَرَيْنِ عَنْ عُمَارَةَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سا صدقہ افضل ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس بارے میں آگاہ کیے جاؤ گے، تم صدقہ کرو اس حال میں کہ تندرست اور اس کی چاہت کرنے والے ہو، اپنے پاس رکھنے کی خواہش بھی ہو اور محتاجی کا ڈر بھی ہو، تو اس بات کا انتظار نہ کر کہ تیری روح حلق تک پہنچ جائے، پھر تو کہے کہ فلاں کا اتنا، فلاں کا اتنا، خبردار! وہ تو اب فلاں کا ہو چکا ہے۔“ (امام مسلم نے اپنی صحیح میں زہیر بن حرب کے حوالے سے اسے بیان کیا ہے اور امام بخاری نے دیگر واسناد سے بیان کیا ہے)۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7832]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه البخاري»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1111
«أفضل الصدقة أن تصدق وأنت صحيح شحيح تأمل الغنى وتخشى الفقر ولا تمهل حتى إذا بلغت الحلقوم قلت: لفلان كذا ولفلان كذا ألا وقد كان لفلان كذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے افضل صدقہ یہ ہے کہ تم اس حالت میں صدقہ کرو جب تم صحت مند اور مال کے حریص ہو، تمہیں مالداری کی امید ہو اور غریبی کا ڈر ہو، اور صدقہ کرنے میں اتنی تاخیر نہ کرو کہ جب جان حلق تک پہنچ جائے تو تم کہنے لگو کہ فلاں کے لیے اتنا مال دے دینا اور فلاں کے لیے اتنا دے دینا، حالانکہ وہ مال تو اب فلاں (یعنی وارثوں) کا ہو چکا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1111]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن] عن أبي هريرة. الإرواء 1602.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6080
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: أَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيُّ الصَّدَقَةِ أَعْظَمُ؟
قَالَ: أَنْ تَصَدَّقَ وَأَنْتَ صَحِيحٌ شَحِيحٌ، تَخْشَى الْفَقْرَ، وَتَأْمُلُ الْعَيْشَ، وَلَا تُمْهِلْ حَتَّى إِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُومَ، قُلْتَ: لِفُلَانٍ كَذَا، وَلِفُلَانٍ كَذَا، وَقَدْ كَانَ لِفُلَانٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کون سا صدقہ (اجر و ثواب میں) سب سے عظیم ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارا اس حالت میں صدقہ کرنا کہ تم تندرست ہو، مال کی حرص و ہوس رکھتے ہو، فقر و تنگدستی سے ڈرتے ہو اور بقائے زندگی کی امید رکھتے ہو؛ اور تم (صدقہ دینے میں) اس وقت تک تاخیر نہ کرو کہ جب جان حلق تک پہنچ جائے تو تم کہنے لگو کہ فلاں کے لیے اتنا مال ہے اور فلاں کے لیے اتنا، حالانکہ وہ تو اب (وارث) فلاں کا ہو ہی چکا ہوتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6080]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1353، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1032، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2542، 3611، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7119، 7359، 9114، 9476، وأخرجه فتح الباري برقم: 1353، 2597، 5626، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2454، وأخرجه شرح السنة برقم: 1671، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6054»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6092
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ، وَابْنِ شُبْرُمَةَ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَنْبِئْنِي مَنْ أَحَقُّ النَّاسِ بِحُسْنِ الصُّحْبَةِ؟ قَالَ: نَعَمْ وَأَبِيكَ لَتُنَبَّأَنَّ: أُمُّكَ، قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: ثُمَّ أُمُّكَ، قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: ثُمَّ أُمُّكَ، قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: ثُمَّ أَبُوكَ.
قَالَ: تُنَبِّئُنِي يَا رَسُولَ اللهِ، مَالٌ أَتَصَدَّقُ بِهِ؟ قَالَ: نَعَمْ وَاللهِ لَتُنَبَّأَنَّ: تَصَدَّقْ وَأَنْتَ صَحِيحٌ شَحِيحٌ، تَأْمُلُ الْعَيْشَ، وَتَخَافُ الْفَقْرَ، وَلَا تُمْهِلْ حَتَّى إِذَا بَلَغَتْ نَفْسُكَ هَاهُنَا، وَهَاهُنَا، قُلْتُ: مَالِي لِفُلَانٍ، وَمَالِي لِفُلَانٍ، وَهُوَ لَهُمْ وَإِنْ كَرِهْتَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے بتائیے کہ لوگوں میں میرے حسنِ سلوک کا سب سے زیادہ حق دار کون ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، تیرے باپ کی قسم! تجھے ضرور بتایا جائے گا، تیری ماں۔“ اس نے عرض کی: ”پھر کون؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر تیری ماں۔“ اس نے عرض کی: ”پھر کون؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر تیری ماں۔“ اس نے پھر دریافت کیا: ”پھر کون؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر تیرا باپ۔“ اس شخص نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے اس مال کے بارے میں بتائیے جسے میں صدقہ کروں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، اللہ کی قسم! تجھے ضرور آگاہ کیا جائے گا، تو اس وقت صدقہ کر جب تو تندرست ہو، مال کی حرص رکھتا ہو، طویل زندگی کی امید رکھتا ہو اور فقر و تنگدستی سے ڈرتا ہو، اور اس معاملے میں اتنی تاخیر نہ کر کہ جب تیری جان یہاں اور یہاں (حلق تک) پہنچ جائے تو تو کہنے لگے کہ میرا اتنا مال فلاں کے لیے ہے اور اتنا مال فلاں کے لیے ہے، حالانکہ اب تو وہ مال ان (وارثوں) کا ہو چکا ہے خواہ تو اسے ناپسند ہی کرے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6092]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف غير أن الحديث صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 6080)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5626، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2548، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2706، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8144، 8838، 8965، وأخرجه فتح الباري برقم: 5626، 6351، وأخرجه مسند البزار برقم: 4026، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5061، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 434، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1669، وأخرجه شرح السنة برقم: 3416، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6066»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف غير أن الحديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں