الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
111. مَنِ اسْمُهُ مُطَّلِبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مطلب ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 8725 (کل: 12 مقامات، 9 کتب)
صحیح بخاری: 1474
سنن نسائی: 2586
بلوغ المرام: 516
مشکوۃ المصابیح: 1839
اللؤلؤ والمرجان: 617
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 18502
11 تا 12
حدیث نمبر: 18502
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا يَزَالُ الرَّجُلُ يَسْأَلُ النَّاسَ حَتَّى يَأْتِيَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَيْسَ فِي وَجْهِهِ مِزْعَةُ لَحْمٍ". وَقَالَ:" إِنَّ الشَّمْسَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ تَدْنُو حَتَّى يَبْلُغَ الْعَرَقُ نِصْفَ الْأُذُنِ، فَبَيْنَا هُمْ كَذَلِكَ اسْتَغَاثُوا بِآدَمَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَيَقُولُ: لَسْتُ بِصَاحِبِ ذَاكَ، ثُمَّ مُوسَى - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَيَقُولُ كَذَلِكَ، ثُمَّ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَيَشْفَعُ فَيَقْضِي اللَّهُ بَيْنَ الْخَلْقِ، فَيَمْشِي حَتَّى يَأْخُذَ بِحَلْقَةِ الْجَنَّةِ، فَيَوْمَئِذٍ يَبْعَثُهُ اللَّهُ مَقَامًا مَحْمُودًا يَحْمَدُهُ أَهْلُ الْجَمْعِ كُلُّهُمْ". قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ بِاخْتِصَارٍ مِنْ قَوْلِهِ:" فَيَقْضِي اللَّهُ بَيْنَ الْخَلْقِ إِلَى آخِرِهِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْ مُطَّلِبِ بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَالِحٍ، وَكِلَاهُمَا قَدْ وُثِّقَ عَلَى ضَعْفٍ فِيهِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی شخص لوگوں سے مسلسل مانگتا رہے گا یہاں تک کہ جب وہ قیامت کے دن آئے گا تو اس کے چہرے پر گوشت کا کوئی ٹکڑا نہیں ہو گا۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی ارشاد فرمایا: ”قیامت کے دن سورج قریب آ جائے گا، یہاں تک کہ پسینہ نصف کان تک پہنچ رہا ہو گا، لوگ اسی حالت میں ہوں گے، اسی دوران وہ سیدنا آدم علیہ السلام سے مدد چاہیں گے تو وہ کہیں گے: میں اس کا متعلقہ فرد نہیں ہوں، پھر وہ سیدنا موسیٰ علیہ السلام (سے مدد چاہیں گے) تو وہ بھی یہی کہیں گے، پھر وہ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم (سے مدد چاہیں گے) تو وہ شفاعت کریں گے، تو اللہ تعالیٰ مخلوق کے درمیان فیصلہ کرے گا، پھر سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم چلتے ہوئے جائیں گے، یہاں تک کہ وہ جنت کے حلقے (یعنی دروازے کی کنڈی) کو پکڑ لیں گے، اس دن اللہ تعالیٰ انہیں ”مقام محمود“ پر فائز کرے گا جس کے حوالے سے تمام اہل محشر ان کی تعریف کریں گے۔“ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت ”صحیح“ میں اختصار کے ساتھ مذکور ہے جو یہ الفاظ ہیں: ”تو اللہ تعالیٰ مخلوق کے درمیان فیصلہ کرے گا۔۔۔۔۔۔“ اس کے بعد سے لے کر آخر تک کے الفاظ ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں مطلب بن شعیب کے حوالے سے عبداللہ بن صالح سے نقل کی ہے اور ان دونوں کی توثیق کی گئی ہے، اگرچہ ان دونوں میں ضعف پایا جاتا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البعث/حدیث: 18502]

تخریج الحدیث: «أخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1017»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
حدیث نمبر: 323
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ .
عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ الرَّجُلَ لَيَسْأَلُ حَتَّى يَأْتِيَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَلَيْسَ عَلَى وَجْهِهِ مُزْعَةُ لَحْمٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ .

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ آدمی (لوگوں سے) سوال کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت کا ایک ٹکڑا بھی نہیں ہو گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو صفوان بن سلیم رحمہ اللہ سے صرف عبید اللہ بن ابی جعفر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 323]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو صفوان بن سلیم رحمہ اللہ سے صرف عبید اللہ بن ابی جعفر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 323]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1474، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1040، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2584 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2377، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7965، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4727، 5720، 5784، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5581، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 828، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20012، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10771، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1022، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13207، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8725»