الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 8811 (کل: 12 مقامات، 8 کتب)
المعجم الاوسط: 8811
صحیح بخاری: 6361
اللؤلؤ والمرجان: 1673
صحیح ابن حبان: 6515
الجامع الكامل: 9640
السنن الكبرى للبيهقي: 13379
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1273
11 تا 12
حدیث نمبر: 13379
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَحْمَدَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ، ثنا حَرْمَلَةُ، أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" اللهُمَّ فَأَيُّمَا عَبْدٍ مُؤْمِنٍ سَبَبْتُهُ، فَاجْعَلْ ذَلِكَ لَهُ قُرْبَةً إِلَيْكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ حَرْمَلَةَ بْنِ يَحْيَى.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: «اللَّهُمَّ فَأَيُّمَا مُؤْمِنٍ سَبَبْتُهُ، فَاجْعَلْ ذَلِكَ لَهُ قُرْبَةً إِلَيْكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» ”اے اللہ! جو مومن بندہ ہو اور میں اس کو ڈانٹوں تو قیامت والے دن اس کی وجہ سے اس کو اپنے قریب کر لینا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13379]
تخریج الحدیث: «بخاري 6361۔ مسلم 2601»
الحكم على الحديث:
بخاري 6361
حدیث نمبر: 1273
«اللهم إني أتخذ عندك عهدا لن تخلفنيه فإنما أنا بشر فأيما مؤمن آذيته أو شتمته أو جلدته أو لعنته فاجعلها له صلاة وزكاة وقربة تقربه بها إليك يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے اللہ! میں تیرے ساتھ ایک عہد کرتا ہوں جسے تو ہرگز نہیں توڑے گا، میں تو محض ایک انسان ہوں، پس جس مومن کو میں نے تکلیف پہنچائی ہو، یا گالی دی ہو، یا کوڑے مارے ہوں، یا لعنت کی ہو، تو اسے اس کے لیے رحمت، پاکیزگی اور ایسا ذریعہ قرب بنا دے جس کے سبب تو اسے قیامت کے دن اپنے قریب کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اللهم/حدیث: 1273]
”اے اللہ! میں تیرے ساتھ ایک عہد کرتا ہوں جسے تو ہرگز نہیں توڑے گا، میں تو محض ایک انسان ہوں، پس جس مومن کو میں نے تکلیف پہنچائی ہو، یا گالی دی ہو، یا کوڑے مارے ہوں، یا لعنت کی ہو، تو اسے اس کے لیے رحمت، پاکیزگی اور ایسا ذریعہ قرب بنا دے جس کے سبب تو اسے قیامت کے دن اپنے قریب کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اللهم/حدیث: 1273]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح