الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 983 (کل: 63 مقامات، 24 کتب)
المعجم الاوسط: 983
سنن ترمذی: 327
سنن نسائی: 862
سنن ابن ماجہ: 775
بلوغ المرام: 335
سنن دارمی: 1317
مشکوۃ المصابیح: 686
مسند الحمیدی: 964
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 148
اللؤلؤ والمرجان: 350
المنتقى ابن الجارود: 305
الفتح الربانی: 2516
61 تا 63
حدیث نمبر: 5871
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَبْدِيُّ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، وَإِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَنَّهُمَا أَخْبَرَاهُ أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا ثُوِّبَ بِالصَّلَاةِ فَلَا تَأْتُوهَا وَأَنْتُمْ تَسْعَوْنَ، وَأْتُوهَا وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةَ، فَمَا أَدْرَكْتُمْ فَصَلُّوا، وَمَا فَاتَكُمْ فَأَتِمُّوا، وَإِنَّ أَحَدَكُمْ فِي صَلَاةٍ مَا كَانَ يَعْمِدُ إِلَى الْمَسْجِدِ"..
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب نماز کی اقامت ہو جائے تو تم دوڑتے ہوئے نہ آؤ بلکہ سکونت کو لازم پکڑو، جتنی نماز پا لو پڑھ لو اور جو نماز تم سے رہ جائے پوری کر لو؛ کیونکہ تم اس وقت بھی نماز میں ہوتے ہو جب تم نماز کا ارادہ کرتے ہو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5871]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 602»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 369
«إذا أقيمت الصلاة فلا تأتوها وأنتم تسعون وأتوها وأنتم تمشون وعليكم السكينة فما أدركتم فصلوا وما فاتكم فأتموا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب نماز کھڑی ہو جائے تو اس کی طرف دوڑتے ہوئے نہ آؤ بلکہ چلتے ہوئے آؤ اور تم پر وقار و سکینت لازم ہے، پس جو (نماز امام کے ساتھ) مل جائے اسے پڑھ لو اور جو چھوٹ جائے اسے (بعد میں) پورا کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 369]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 580 وانظروا [إذا ثوب] رقم 456.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 456
«إذا ثوب للصلاة فلا تأتوها وأنتم تسعون وأتوها وعليكم السكينة فما أدركتم فصلوا وما فاتكم فأتموا فإن أحدكم إذا كان يعمد إلى الصلاة فهو في صلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب نماز کے لیے اقامت کہہ دی جائے تو دوڑتے ہوئے نہ آؤ، بلکہ اس حال میں آؤ کہ تم پر وقار اور سکینت طاری ہو۔ پس جو (نماز) مل جائے اسے پڑھ لو اور جو چھوٹ جائے اسے (بعد میں) پورا کر لو، کیونکہ تم میں سے جو کوئی نماز کا ارادہ کر کے چلتا ہے تو وہ حالتِ نماز ہی میں ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 456]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. تقدم ب: إذا اقيمت انظر صحيح الجامع [369] .»
قال الشيخ الألباني: صحيح