الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
100. بَابُ : شِرَاءِ الصَّدَقَةِ
باب: صدقہ خریدنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 2616 (کل: 32 مقامات، 14 کتب)
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 285
بلوغ المرام: 794
مشکوۃ المصابیح: 1954
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 696
صحیح ابن حبان: 5125
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 372
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7331
31 تا 32
حدیث نمبر: 7634
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مِلْحَانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يُحَدِّثُ، أَنَّ عُمَرَ تَصَدَّقَ بِفَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللهِ فَوَجَدَهُ يُبَاعُ بَعْدَ ذَلِكَ فَأَرَادَ أَنْ يَشْتَرِيَهُ ثُمَّ أَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَأْمَرَهُ فِي ذَلِكَ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَعُدْ فِي صَدَقَتِكَ". فَبِذَلِكَ كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَتْرُكُ أَنْ يَبْتَاعَ شَيْئًا تَصَدَّقَ بِهِ أَوْ بَرَّ بِهِ إِلَّا جَعَلَهُ صَدَقَةً. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنِ ابْنِ بُكَيْرٍ وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِيثِ مَعْمَرٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک گھوڑا اللہ کی راہ میں صدقہ کیا، پھر انہوں نے دیکھا کہ اسے فروخت کیا جا رہا ہے تو انہوں نے اسے خریدنے کا ارادہ کیا، چنانچہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشورہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے صدقے میں نہ پلٹ۔“ اسی وجہ سے ابن عمر رضی اللہ عنہما اسے نہیں خریدتے تھے جسے صدقہ میں دے دیتے تھے یا اس سے نیکی کا حصول مقصود ہوتا تو اسے صدقہ کر دیتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7634]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ البخاري»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 7331
«لا تشتره ولا تعد في صدقتك وإن أعطاكه بدرهم فإن العائد في صدقته كالعائد في قيئه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اسے مت خریدو اور نہ ہی اپنے صدقے کو واپس لو، خواہ وہ تمہیں ایک درہم میں دے دے، کیونکہ اپنے صدقے کو واپس لینے والا اس کی مانند ہے جو اپنی قے دوبارہ چاٹ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7331]
”اسے مت خریدو اور نہ ہی اپنے صدقے کو واپس لو، خواہ وہ تمہیں ایک درہم میں دے دے، کیونکہ اپنے صدقے کو واپس لینے والا اس کی مانند ہے جو اپنی قے دوبارہ چاٹ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7331]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح