🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. بَابُ : السُّجُودِ فِي { اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ }
باب: «اقرأ باسم ربك» میں سجدہ کرنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 968 (کل: 61 مقامات، 27 کتب)
سنن نسائی: 968، 962، 963، 964، 966، 967، 969
صحیح بخاری: 1078
صحیح مسلم: 1299، 1304
سنن ابوداود: 1407، 1408
سنن ترمذی: 574
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 138
بلوغ المرام: 270
مسند اسحاق بن راہویہ: 125، 126
سنن دارمی: 1508
مشکوۃ المصابیح: 1024
مسند احمد: 7140، 7396، 9607، 9803، 9830، 10314
مسند الحمیدی: 1021، 1022
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 480
صحیح ابن خزیمہ: 554، 555، 559، 561
اللؤلؤ والمرجان: 341
مصنف ابن ابی شیبہ: 4288، 4290
سنن دارقطنی: 1526
الفتح الربانی: 2013، 2022
صحیح ابن حبان: 2761، 2767
مسند امام شافعی: 336
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 97
الجامع الكامل: 2027، 3017، 3018
السنن الكبرى للبيهقي: 3717، 3718، 3719، 3720، 3723، 3725، 3726، 3758
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 548
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5950، 6047، 6381، 6434، 6476
المعجم الاوسط: 1991
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1775
31 تا 40
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 559
نا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمُرَادِيُّ ، نا شُعَيْبٌ يَعْنِي ابْنَ اللَّيْثِ ، نا اللَّيْثُ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُجْمِرِ ، أَنَّهُ قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ فَوْقَ هَذَا الْمَسْجِدِ، فَقَرَأَ: إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ فَسَجَدَ فِيهَا، وَقَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ فِيهَا" . قَدْ خَرَّجْتُ طُرُقَ هَذَا الْخَبَرِ فِي كِتَابِ الصَّلاةِ، كِتَابِ الْكَبِيرِ، مَنْ قَالَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَوْ سَجَدْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ. قَالَ أَبُو بَكْرٍ: وَأَبُو هُرَيْرَةَ إِنَّمَا قَدِمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَسْلَمَ بَعْدَ الْهِجْرَةِ بِسِنِينَ، قَالَ فِي خَبَرِ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: قَدِمَتُ الْمَدِينَةَ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِخَيْبَرَ قَدِ اسْتَخْلَفَ عَلَى الْمَدِينَةِ سِبَاعَ بْنَ عُرْفُطَةَ، وَقَالَ قَيْسُ بْنُ أَبِي حَازِمٍ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: صَحِبْتُ النَّبِيَّ ثَلاثَ سَنَوَاتٍ، وَقَدْ أَعْلَمَ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ، وَ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ، وَقَدْ أَعْلَمْتُ فِي غَيْرِ مَوْضِعٍ مِنْ كُتُبِنَا أَنَّ الْمُخْبِرَ وَالشَّاهِدَ الَّذِي يَجِبُ قَبُولُ شَهَادَتِهِ وَخَبَرِهِ مَنْ يُخْبِرُ بِكَوْنِ الشَّيْءِ، وَيَشْهَدُ عَلَى رُؤْيَةِ الشَّيْءِ وَسَمَاعِهِ، لا مَنْ يَنْفِي كَوْنَ الشَّيْءِ وَيُنْكِرُهُ، وَمَنْ قَالَ: لَمْ يَفْعَلْ فُلانٌ كَذَا لَيْسَ بِمُخْبِرٍ وَلا شَاهِدٍ، وَإِنَّمَا الشَّاهِدُ مَنْ يَشْهَدُ، وَيَقُولُ: رَأَيْتُ فُلانًا يَفْعَلُ كَذَا، وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ كَذَا، وَهَذَا لا يَخْفَى عَلَى مَنْ يَفْهَمُ الْعِلْمَ وَالْفِقْهَ، وَقَدْ بَيَّنْتُ هَذِهِ الْمَسْأَلَةَ فِي غَيْرِ مَوْضِعٍ مِنْ كُتُبِنَا. وَتَوَهَّمَ بَعْضُ مَنْ لَمْ يَتَبَحَّرِ الْعِلْمَ أَنَّ خَبَرَ الْحَارِثِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَسْجُدْ فِي شَيْءٍ مِنَ الْمُفَصَّلِ مُنْذُ تُحَوَّلَ إِلَى الْمَدِينَةِ حُجَّةُ مَنْ زَعَمَ أَنْ لا سُجُودَ فِي الْمُفَصَّلِ، وَهَذَا مِنَ الْجِنْسِ الَّذِي أَعْلَمْتُ أَنَّ الشَّاهِدَ مَنْ يَشْهَدُ بِرُؤْيَةِ الشَّيْءِ أَوْ سَمَاعِهِ لا مَنْ يُنْكِرُهُ وَيَدْفَعُهُ، وَأَبُو هُرَيْرَةَ قَدْ أَعْلَمَ أَنَّهُ قَدْ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَدْ سَجَدَ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ، وَ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ بَعْدَ تَحَوُّلِهِ إِلَى الْمَدِينَةِ، إِذْ كَانَتْ صُحْبَتُهُ إِيَّاهُ إِنَّمَا كَانَ بَعْدَ تَحَوُّلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَدِينَةِ لا قَبْلُ
جناب نعیم بن عبداللہ المجمر بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ اس مسجد کے اوپر نماز پڑھی تو اُنہوں نے «‏‏‏‏إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ» ‏‏‏‏ [ سورة الإنشقاق ] پڑھی اور اُس میں (آیت سجدہ پر) سجدہ کیا۔ (نماز مکمّل کرنے کے بعد فرمایا) میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس پر سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ (امام صاحب فرماتے ہیں) میں نے اس حدیث کے طرق كتاب الكبير کی كتاب الصلاة میں بیان کیے ہیں۔ جس میں راوی نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ وہ فرماتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو (اس سورت میں سجدہ کرتے) دیکھا یا میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ «‏‏‏‏إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ» ‏‏‏‏ [ سورة الإنشقاق ] میں سجدہ کیا۔“ امام ابوبکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہجرت کے کئی سال بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر مسلمان ہوئے ہیں، جناب عراک بن مالک کی روایت میں ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں مدینہ منوّرہ آیا جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خیبر میں تھے، آپ نے سباع بن عرفطہ کو مدینہ منوّرہ میں اپنا جانشین بنا یا تھا۔ جناب قیس بن ابی حازم فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوہر یرہ رضی اللہ عنہ کوفرماتے ہوئے سنا کہ میں نے تین سال نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں گزارے۔ اور اُنہوں نے بیان فرمایا ہے کہ اُنہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سورۃ «‏‏‏‏إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ» ‏‏‏‏ [ سورة الإنشقاق ] اور «‏‏‏‏اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ» ‏‏‏‏ [ سورة العلق ] میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ میں نے اپنی کتابوں میں بہت سارے مقامات پر بیان کیا ہے کہ بیشک وہ مخبر اور شاہد جس کی شہادت اور خبر قبول کرنا واجب اور ضروری ہے وہ، وہ ہے جو کسی چیز کے ہونے کی خبر دے یا کسی چیز کو دیکھنے اور سننے کی گواہی دے نہ کہ وہ شخص جو کسی چیز کے ہونے کی نفی کرے اور اس کا انکار کرے۔ اور جو شخص کہے فلاں شخص نے یہ کام نہیں کیا۔ تو یہ شخص نہ تو مخبر ہے اور نہ شاہد، بلاشبہ شاہد وہ شخص ہے جو گواہی دے اور کہے کہ میں نے فلاں شخص کو اس طرح کرتے ہوئے دیکھا ہے، میں نے اسے ایسے ایسے کہتے ہوئے سنا ہے۔ اور یہ بات صاحب علم اور فہم و فراست والے شخص پر مخفی نہیں ہے۔ میں نے یہ مسئلہ اپنی کتابوں میں کئی مقامات پر بیان کیا ہے۔ اور بعض کم علم لوگوں کو جناب حارث بن عبید کی روایت سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منوّرہ کی طرف ہجرت کے بعد مفصل سورتوں میں سجدہ نہیں کیا، سے وہم ہوا ہے کہ یہ ان لوگوں کی دلیل ہے جو گمان کرتے ہیں کہ مفصل سورتوں میں سجدہ نہیں ہے۔ اور یہ اسی قبیل سے ہے جسے میں نے بیان کیا ہے کہ شاہد وہ ہوتا ہے جو کسی چیز کو دیکھنے یا سننے کی گواہی دے، نہ کہ وہ شخص جو اس کا انکار اور رد کرے۔ اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سورہ «‏‏‏‏إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ» ‏‏‏‏ [ سورة الإنشقاق ] اور «‏‏‏‏اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ» ‏‏‏‏ [ سورة العلق ] میں ہجرت مدینہ کے بعد سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ کیونکہ وہ آپ کی صحبت میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ منوّرہ کی طرف ہجرت کے بعد رہے ہیں نہ کہ ہجرت سے پہلے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 559]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 766، 768، 1074، 1078، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 578، ومالك فى (الموطأ) برقم: 697، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 554، 555، 559، 561، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2761، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 960، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1407، 1408، والترمذي فى (جامعه) برقم: 573، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1058، 1059، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3783، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1526، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7261»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 561
نا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الشَّهِيدِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ ، وَأَبُو الأَشْعَثِ أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ الْعَجَلِيُّ ، قَالُوا: نا الْمُعْتَمِرُ ، قَالَ الشَّهِيدِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي ، قَالَ: وَحَدَّثَنِي بَكْرٌ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، قَالَ:" صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ صَلاةَ الْعَتَمَةِ، وَقَرَأَ: إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ، فَسَجَدَ، فَقُلْتُ لَهُ: مَا هَذِهِ السَّجْدَةُ؟ قَالَ: سَجَدْتُ بِهَا خَلْفَ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" . وَقَالَ الصَّنْعَانِيُّ: عَنْ أَبِيهِ، وَزَادَ فِي آخِرِ الْخَبَرِ: فَلا أَزَالُ أَسْجُدُ بِهَا حَتَّى أَلْقَاهُ. وَقَالَ أَبُو الأَشْعَثِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ أَبِي الْقَاسِمِ، فَسَجَدَ بِهَا، فَلا أَزَالُ أَسْجُدُ بِهَا حَتَّى أَلْقَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت ابورافع بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ عشاﺀ کی نماز پڑھی، انہوں نے «‏‏‏‏إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ» ‏‏‏‏ [ سورة الإنشقاق ] کی تلاوت کی تو سجدہ کیا۔ میں نے اُن سے عرض کی کہ یہ کیسا سجدہ ہے؟ اُنہوں نے فرمایا، میں نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے اس سورت میں سجدہ کیا ہے۔ صنعانی نے اپنے والد سے روایت کرتے ہوئے آخر میں ان الفاظ کا اضافہ بیان کیا ہے کہ میں ہمیشہ اس سورت میں سجدہ کرتا رہوں گا حتیٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے (قیامت والے دن) ملاقات کرلوں۔“ ابوالاشعث کہتے ہیں کہ «‏‏‏‏عن ابيه عن بكر بن عبدالله» ‏‏‏‏ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سورت میں سجدہ کیا لہٰذا میں ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کرنے تک مسلسل اس سورت میں سجدہ کرتا رہوں گا۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 561]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 766، 768، 1074، 1078، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 578، ومالك فى (الموطأ) برقم: 697، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 554، 555، 559، 561، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2761، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 960، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1407، 1408، والترمذي فى (جامعه) برقم: 573، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1058، 1059، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3783، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1526، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7261»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 341
341 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ أَبِي رَافِعٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ الْعَتَمةَ فَقَرَأَ (إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ) فَسَجَدَ، فَقُلْتُ: مَا هذِهِ قَالَ: سَجَدْتُ بِهَا خَلْفَ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلاَ أَزَالُ أَسْجُدُ بِهَا حَتَّى أَلْقَاهُ
ابو رافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ عشاء پڑھی، انہوں نے ﴿إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ﴾ [سورة الانشقاق: 1] پڑھی اور سجدہ کیا، اس پر میں نے کہا کہ یہ سجدہ کیسا ہے؟ آپ نے جواب دیا: ”میں نے اس سورت میں ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سجدہ کیا تھا، اس لیے میں بھی ہمیشہ اس میں سجدہ کروں گا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مل جاؤں۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 341]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 10 كتاب الأذان: 101 باب القراءة في العشاء بالسجدة»

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4264 ترقیم الشثری: -- 4288
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سفيان بن عيينة ، عن ايوب بن موسى ، عن عطاء بن ميناء ، عن ابي هريرة ، قال: " سجدنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في" إذا السماء انشقت" و" اقرا باسم ربك الذي خلق"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [جـ]: زيادة (عن).
(٣) صحيح، أخرجه مسلم (١٠٧٤)، والبخاري (١٠٧٤).

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سورة الانشقاق اور سورة العلق میں سجدہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4288]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن عبد البر: صحيح أيضا . قال العظيم آبادي محمد بن علي: قال التوربشتي صح . قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 766، 768، 1078، 1074، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 578، ومالك فى «الموطأ» برقم: 697 / 226، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 559، 554، 555، 561، (1/597) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2767، 2761، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 962 / 3، 963 / 4، 960 / 1، 961 / 2، 964 / 5، 965 / 1، 966 / 2، 967 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1035، 1036، 1039، 1040، 1037، 1038، 1041، 1042، 11596، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1407، 1408، والترمذي فى «جامعه» برقم: 573، 574، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1509، 1510، 1511، 1512، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1058، 1059، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3783، 3784، 3785، 3786، 3787، 3789، 3790، 3791، 3792، 3826، 3833، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1526، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7261، 7488، 7514، 7892، 9472، 9738، 9937، 9965، 9995، 10016، 10053، 10076، 10157، 10158، 10458، 10999، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2461، 2566، 2621، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1021، 1022، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5950، 5996، 6047، 6381، 6382، 6413، 6434، 6476، والبزار فى «مسنده» برقم: 8157، 8588، 8700، 8834، 9366، 9489، 9490، 9491، 9492، 9860، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5885، 5886، 5887، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4290، 4291، 4459، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2091، 2104، 2107، 2108، 2110، 2109، 2112، 2111، 2114، 2113، 2118، 2115، 2117، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3600، 3601، 3599، 3602، 3606، 3603، 3604، 3605، 3609، 3610، 3611، 3612، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 224، 1375، 1991، 2039، 5006، 8822، ترقيم محمد عوامة: 4264»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4266 ترقیم الشثری: -- 4290
حدثنا هشيم ، قال: انا علي بن زيد بن جدعان ، عن ابي رافع ، قال: صليت خلف ابي هريرة بالمدينة العشاء الآخرة، قال: فقرا فيها" إذا السماء انشقت" فسجد فيها، فقلت: تسجد فيها، فقال:" رايت خليلي ابا القاسم سجد فيها فلا ادع ذلك"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ك]: زيادة (له).
(٢) ضعيف؛ لضعف علي بن زيد بن جدعان، أخرجه الطحاوي ١/ ٣٥٧، وأصله في البخاري (٧٦٦)، ومسلم (٥٧٨).

حضرت ابو رافع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کے ساتھ مدینہ میں عشاء کی نماز پڑھی۔ انہوں نے اس میں سورة الانشقاق کی تلاوت کی اور اس میں سجدہ کیا۔ میں نے ان سے سوال کیا کہ آپ اس سورت میں سجدہ کیوں کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے اپنے خلیل ابو القاسم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایسا کرتے دیکھا تھا اس کے بعد سے میں بھی یونہی کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4290]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن عبد البر: هذا حديث ثابت أيضا صحيح لا يختلف في صحة إسناده . قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف علي بن زيد بن جدعان .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 766، 768، 1078، 1074، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 578، ومالك فى «الموطأ» برقم: 697 / 226، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 559، 554، 555، 561، (1/597) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2767، 2761، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 962 / 3، 963 / 4، 960 / 1، 961 / 2، 964 / 5، 965 / 1، 966 / 2، 967 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1035، 1036، 1039، 1040، 1037، 1038، 1041، 1042، 11596، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1407، 1408، والترمذي فى «جامعه» برقم: 573، 574، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1509، 1510، 1511، 1512، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1058، 1059، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3783، 3784، 3785، 3786، 3787، 3789، 3790، 3791، 3792، 3826، 3833، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1526، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7261، 7488، 7514، 7892، 9472، 9738، 9937، 9965، 9995، 10016، 10053، 10076، 10157، 10158، 10458، 10999، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2461، 2566، 2621، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1021، 1022، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5950، 5996، 6047، 6381، 6382، 6413، 6434، 6476، والبزار فى «مسنده» برقم: 8157، 8588، 8700، 8834، 9366، 9489، 9490، 9491، 9492، 9860، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5885، 5886، 5887، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4289، 4459، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2091، 2104، 2107، 2108، 2110، 2109، 2112، 2111، 2114، 2113، 2118، 2115، 2117، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3600، 3601، 3599، 3602، 3606، 3603، 3604، 3605، 3609، 3610، 3611، 3612، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 224، 1375، 1991، 2039، 5006، 8822، ترقيم محمد عوامة: 4266»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1509 ترقیم الرسالہ : -- 1526
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي قُرَّةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَعَافِرِيُّ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، وَصَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" سَجَدْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي: إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ، وَأقْرَأْ بِسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں سورة الإنشقاق اور سورة العلق میں سجدہ تلاوت کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1526]
ترقیم العلمیہ: 1509
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 766، 768، 1074، 1078، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 578،ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 697، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 554، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2761، 2767، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 960، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1407، 1408، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 573، 574، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1509، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1058، 1059، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1021، 1022، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1526، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7261»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2013
عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ صَلَاةَ الْعَتَمَةِ أَوْ قَالَ صَلَاةَ الْعِشَاءِ فَقَرَأَ {إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ} فَسَجَدَ فِيهَا، فَقُلْتُ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ! مَا هَٰذِهِ السَّجْدَةُ؟ فَقَالَ: سَجَدْتُ فِيهَا خَلْفَ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَلَا أَزَالُ أَسْجُدُهَا حَتَّى أَلْقَاهُ
ابو رافع رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ نمازِ عشاء پڑھی، انہوں نے سورۂ انشقاق پڑھی اور اس میں سجدہ بھی کیا، میں نے کہا: اے ابو ہریرہ! یہ کون سا سجدہ ہے؟ انہوں نے کہا: میں نے ابو القاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتدا میں یہ سجدہ کیا تھا، لہٰذا ہمیشہ میں یہ سجدہ کرتا رہوں گا حتیٰ کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جا ملوں۔ [الفتح الربانی/أبواب الأذ كار الواردة عقب الصلاة/حدیث: 2013]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 766، 1078، ومسلم: 578، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 7140 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 7140»
وضاحت: فوائد: … سورۃ انشقاق مفصلات سورتوں میں سے ہے اور یہ واضح دلیل ہے کہ مفصلات سورتوں میں سجدے ہیں۔

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 766
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2022
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَجَدْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي {إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ} وَ{اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ}
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سورۂ انشقاق اور سورۂ علق میں سجدۂ تلاوت کیے۔ [الفتح الربانی/أبواب الأذ كار الواردة عقب الصلاة/حدیث: 2022]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط الشيخين۔ أخرجه النسائي: 2/ 162، وابن خزيمة: 554، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 9939 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 9940»
وضاحت: فوائد: … اس باب کی احادیث سے ثابت ہوا کہ قرآن مجید کے مفصل حصے کی تین سورتوں (نجم، انشقاق اور علق) سجودِ تلاوت پر مشتمل ہیں، لہٰذا اس معاملے میں مالکیہ کی رائے درست نہیں۔

الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط الشيخين۔ أخرجه النسائي: 2/ 162
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2761
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ الطَّائِيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ مَوْلَى الأَسْوَدِ بْنِ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ " أَنَّهُ قَرَأَ بِهِمْ: إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ سورة الانشقاق آية 1 فَسَجَدَ فِيهَا، فَلَمَّا انْصَرَفَ أَخْبَرَهُمْ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ فِيهَا" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے لوگوں کے سامنے سورۃ الانشقاق تلاوت کی تو اس میں سجدہ تلاوت کیا، جب وہ یہ کر کے فارغ ہوئے تو انہوں نے لوگوں کو بتایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”بھی اس میں سجدہ تلاوت کیا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2761]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 766، 768، 1074، 1078، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 578، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 554، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2761، 2767، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 960، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1407، 1408، والترمذي فى (جامعه) برقم: 573، 574، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1058، 1059، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1526، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7261» «رقم طبعة با وزير 2750»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1269). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2767
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ مِينَاءَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " سَجَدْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ وَ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے سورہ انشقاق اور سورہ علق میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتدا میں سجدہ تلاوت کیا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2767]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 766، 768، 1074، 1078، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 578، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 554، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2761، 2767، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 960، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1407، 1408، والترمذي فى (جامعه) برقم: 573، 574، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1058، 1059، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1526، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7261» «رقم طبعة با وزير 2756»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1268): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں