الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
797. باب لا يحل قتل امرئ مسلم إلا بإحدى ثلاث
کسی مسلمان کا قتل حلال نہیں مگر تین میں سے کسی ایک وجہ سے۔
اطراف الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 3439 (کل: 18 مقامات، 9 کتب)
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 3439
مصنف ابن ابی شیبہ: 29740
المستدرک علی الصحیحین: 8237
الجامع الكامل: 7031
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4676
11 تا 18
ترقیم العلمیہ : 3057 ترقیم الرسالہ : -- 3090
نَا أَبُو عَلِيٍّ الْمَالِكِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ عَلِيٍّ ، نَا أَبُو مُوسَى ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" وَالَّذِي لا إِلَهَ غَيْرُهُ، لا يَحِلُّ دَمُ رَجُلٍ مُسْلِمٍ يَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ، إِلا ثَلاثَةَ نَفَرٍ: التَّارِكُ لِلإِسْلامِ الْمُفَارِقُ لِلْجَمَاعَةِ، وَالثَّيِّبُ الزَّانِي، وَالنَّفْسُ بِالنَّفْسِ" ،.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اس ذات کی قسم، جس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، جو مسلمان اس بات کی گواہی دیتا ہو کہ اللہ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے اور میں اللہ کا رسول ہوں، اس کا خون بہانا، صرف تین صورتوں میں جائز ہے: جب وہ اسلام کو ترک کر کے (مسلمانوں کی) جماعت سے الگ ہو جائے، یا شادی شدہ زانی، اور (قاتل یعنی) جان کے بدلے میں جان۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3090]
ترقیم العلمیہ: 3057
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 6878، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1676، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4407،والنسائي فى ((المجتبيٰ)) برقم: 4022، 4747، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4352، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1402، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2534، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 119، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3090، 3092، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 3691»
ترقیم العلمیہ : 3059 ترقیم الرسالہ : -- 3095
نَا نَا أَبُو عَلِيٍّ الْمَالِكِيُّ ، نَا أَبُو مُوسَى، نَا أَبُو عَامِرٍ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" لا يَحِلُّ دَمُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ مِنْ هَذِهِ الأُمَّةِ، إِلا بِإِحْدَى ثَلاثٍ: رَجُلٌ قَتَلَ فَيُقْتَلُ بِهِ، وَالثَّيِّبُ الزَّانِي، وَالْمُفَارِقُ لِلْجَمَاعَةِ، أَوْ قَالَ: الْخَارِجُ مِنَ الْجَمَاعَةِ" ، مَوْقُوفٌ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: اس امت سے تعلق رکھنے والے کسی بھی مسلمان کو تین میں سے کسی ایک وجہ سے قتل کیا جا سکتا ہے: ایک وہ شخص جو کسی کو قتل کرے، تو جواب میں اسے قتل کیا جائے گا، شادی شدہ زانی، جماعت سے الگ ہونے والا (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) جماعت سے نکلنے والا، یہ حدیث موقوف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3095]
ترقیم العلمیہ: 3059
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1676، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4407، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8131، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4353،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4022، 4053، 4747، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3087، 3088، 3091، 3093، 3094، 3095، 3096، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24942»
حدیث نمبر: 6463
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (لَا يَحِلُّ دَمُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ إِلَّا رَجُلٌ قَتَلَ فَقُتِلَ، أَوْ رَجُلٌ زَنَى بَعْدَ مَا أُحْصِنَ، أَوْ رَجُلٌ ارْتَدَّ بَعْدَ إِسْلَامِهِ) )
۔ سیدنا عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کسی مسلمان آدمی کا خون بہانا حلال نہیں ہے، ما سوائے اس آدمی کے جوکسی مسلمان کو قتل کر دے، تو اس کو قصاص میں قتل کیا جائے یا اس آدمی کے جو شادی شدہ ہونے کے باوجود زنا کرتا ہے، یا اس آدمی کے جو اسلام لانے کے بعد مرتد ہو جاتا ہے۔ [الفتح الربانی/مسائل القتل والجرائم الأخرى وأحكام الدماء/حدیث: 6463]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه النسائي: 7/ 91، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 25794 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 26314»
الحكم على الحديث:
حديث صحيح۔ أخرجه النسائي: 7/ 91
حدیث نمبر: 12443
عَنْ عَمْرِو بْنِ غَالِبٍ قَالَ انْتَهَيْتُ إِلَى عَائِشَةَ أَنَا وَعَمَّارٌ وَالْأَشْتَرُ فَقَالَ عَمَّارٌ السَّلَامُ عَلَيْكِ يَا أُمَّتَاهُ فَقَالَتْ السَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى حَتَّى أَعَادَهَا عَلَيْهَا مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا ثُمَّ قَالَ أَمَا وَاللَّهِ إِنَّكِ لَأُمِّي وَإِنْ كَرِهْتِ قَالَتْ مَنْ هَذَا مَعَكَ قَالَ هَذَا الْأَشْتَرُ قَالَتْ أَنْتَ الَّذِي أَرَدْتَ أَنْ تَقْتُلَ ابْنَ أُخْتِي قَالَ نَعَمْ قَدْ أَرَدْتُ ذَلِكَ وَأَرَادَهُ قَالَتْ أَمَا لَوْ فَعَلْتَ مَا أَفْلَحْتَ أَمَّا أَنْتَ يَا عَمَّارُ فَقَدْ سَمِعْتَ أَوْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ”لَا يَحِلُّ دَمُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ إِلَّا مِنْ ثَلَاثَةٍ إِلَّا مَنْ زَنَى بَعْدَ مَا أُحْصِنَ أَوْ كَفَرَ بَعْدَ مَا أَسْلَمَ أَوْ قَتَلَ نَفْسًا فَقُتِلَ بِهَا“
عمرو بن غالب سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں، سیدنا عمار اور اشتر، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں گئے، سیدنا عمار رضی اللہ عنہ نے کہا: امی جان! آپ پر سلامتی ہو، سیدہ نے جواباًکہا: اَلسَّلَامُ عَلٰی مَنِ اتَّبَعَ الْہُدٰی (سلام ہو اس پر جو ہدایت کی پیروی کرے) عمار رضی اللہ عنہ نے سلام کے یہ کلمات دو یا تین مرتبہ دہرائے، پھرکہا! اللہ کی قسم! آپ میری ما ں ہیں، خواہ آپ مجھ سے نفرت کریں، سیدہ نے کہا: یہ تمہارے ساتھ کون کون ہیں؟ انہوں نے کہا: یہ اشتر ہے، سیدہ نے کہا: تم ہی ہو نا جس نے میرے بھانجے کو قتل کرنے کا ارادہ کیا تھا؟ اس نے کہا: جی ہاں! واقعی میں نے اس بات کا ارادہ کیا تھا اور ان کا بھی یہی ارادہ تھا کہ وہ مجھے قتل کردیں، سیدہ نے کہا: اگر تم یہ کام کرلیتے تو کامیاب نہ ہوتے اور عمار! آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا ہے کہ کسی مسلمان کا خون تین صورتوں کے علاوہ کسی بھی صورت میں حلال نہیں، شادی شدہ زنا کرے یا وہ مرتد ہوجائے یاکسی کو قتل کرے اور اسے اس کے بدلے میں قتل کردیاجائے۔ (تو کیا عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے ان میں سے کوئی جر م کیا تھاکہ ان کو قتل کر دیا گیا؟) [الفتح الربانی/كتاب الخلافة والإمارة/حدیث: 12443]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، اخرجه ابوداود: 4353، والنسائي: 7/ 101، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24304 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24808»
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 12444
وَفِي رِوَايَةٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ غَالِبٍ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ لِلْأَشْتَرِ أَنْتَ الَّذِي أَرَدْتَ قَتْلَ ابْنِ أُخْتِي قَالَ قَدْ حَرَصْتُ عَلَى قَتْلِهِ وَحَرَصَ عَلَى قَتْلِي قَالَتْ أَوَمَا عَلِمْتَ مَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ”لَا يَحِلُّ دَمُ رَجُلٍ إِلَّا رَجُلٌ ارْتَدَّ أَوْ تَرَكَ الْإِسْلَامَ أَوْ زَنَى بَعْدَمَا أُحْصِنَ أَوْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ“
۔ (دوسری سند) عمرو بن غالب سے مروی ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اشتر سے کہا: تم ہی ہو جس نے میرے بھانجے کو قتل کرنے کا ارادہ کیا تھا؟ اس نے کہا: جی ہاں، میں ان کو قتل کرنے کا حریص تھا اور وہ مجھے قتل کرنا چاہتے تھے، انہوں نے کہا:کیا تم نہیں جانتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاہے: کسی مسلمان کا خون بہانا کسی بھی صورت میں جائز نہیں الایہ کہ کوئی مرتد ہوجائے یا شادی شدہ ہو کر زنا کا ارتکاب کرے یا کسی مسلمان کو ناحق قتل کرے۔ [الفتح الربانی/كتاب الخلافة والإمارة/حدیث: 12444]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث بالطريق الاول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25992»
الحكم على الحديث:
انظر الحديث بالطريق الاول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25992
حدیث نمبر: 8237
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا عبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن عمرو بن غالب، قال: دخل عمّارٌ على عائشة يومَ الجَمَل، فقال: السلامُ عليك يا أُمَّاه، قالت: لستُ لك بأمٍّ، قال: بلى إنك أُمِّي وإن كرهتِ قالت: مَن ذا الذي أسمع صوتَه معك؟ قال: الأشتَرُ، قالت: يا أشتَرُ، أنت الذي أردتَ أن تقتل ابنَ أختي؟ قال: لقد حَرَصتُ على قتلِه وحَرَصَ على قتلي، فلم نَقدِرْ، فقالت: أمَا والله لو قتلتَه ما أفلحتَ، فأما أنت يا عمارُ، فقد علمتَ أنَّ رسول الله ﷺ قال:"لا يُقتَلُ إلَّا أحدُ ثلاثةٍ: رجلٌ قتلَ رجلًا فقُتِلَ به، ورجلٌ زَنَى بعدما أَحْصَنَ، ورجلٌ ارتَدَّ عن الإسلام" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8039 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8039 - صحيح
عمرو بن غالب سے روایت ہے کہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ جنگ جمل کے دن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئے اور کہا: اے میری ماں! آپ پر سلامتی ہو، انہوں نے فرمایا: میں تمہاری ماں نہیں ہوں، عمار نے کہا: کیوں نہیں، آپ میری ماں ہیں اگرچہ آپ کو ناگوار گزرے، سیدہ عائشہ نے پوچھا: یہ تمہارے ساتھ کس کی آواز سن رہی ہوں؟ انہوں نے کہا: اشتر کی، سیدہ نے فرمایا: اے اشتر! کیا تم وہی ہو جس نے میرے بھانجے کو قتل کرنا چاہا تھا؟ اشتر نے کہا: میں نے اسے قتل کرنے کی پوری کوشش کی اور اس نے مجھے، مگر ہم قادر نہ ہو سکے، سیدہ نے فرمایا: اللہ کی قسم! اگر تم اسے قتل کر دیتے تو کبھی فلاح نہ پاتے، پھر فرمایا: اے عمار! تمہیں تو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ”کسی کو قتل نہیں کیا جائے گا سوائے تین میں سے ایک کے: وہ شخص جس نے کسی کو قتل کیا ہو تو اسے بدلے میں قتل کیا جائے، وہ شادی شدہ جو زنا کرے، اور وہ جو اسلام سے پھر جائے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8237]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8237]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد فيه عمرو بن غالب تفرَّد بالرواية عنه أبو إسحاق» [ترقيم الرساله 8237] [ترقيم الشركة 8138] [ترقيم العلميه 8039]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 7031
7031- عن عائشة أنها قالت للأشتر: أنت الذي أردت قتل ابن أختي؟ قال: قد حرصتُ على قتله، وحرص على قتلي. قالت: أو ما علمت ما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا يحل دم رجل إلا رجل ارتد، أو ترك الإسلام، أو زنى بعد ما أحصن، أو قتل نفساً بغير نفس.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أحمد (25477) عن عبد الرحمن (بن مهدي) عن سفيان، عن أبي إسحاق، عن عمرو بن غالب، عن عائشة فذكرته.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 4676
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ غَالِبٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا يَحِلُّ دَمُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ إِلَّا بِإِحْدَى ثَلَاثٍ: النَّفْسُ بِالنَّفْسِ، وَالثَّيِّبُ الزَّانِي، وَالتَّارِكُ لِدِينِهِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کسی بھی مسلمان شخص کا خون بہانا حلال نہیں ہے سوائے تین اسباب میں سے کسی ایک کے: جان کے بدلے جان (قصاص)، شادی شدہ ہونے کے باوجود زنا کا ارتکاب کرنے والا، اور اپنے دین کو چھوڑ دینے والا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4676]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6484، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1676، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1402، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4721، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4352، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2534، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3614، 4055، 4233، 4415، 24947، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2298، 2447، وأخرجه فتح الباري برقم: 6484، 6503، وأخرجه مسند البزار برقم: 381، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 18704، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8093، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 7189، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4657»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6484، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1676، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1402، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4721، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4352، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2534، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3614، 4055، 4233، 4415، 24947، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2298، 2447، وأخرجه فتح الباري برقم: 6484، 6503، وأخرجه مسند البزار برقم: 381، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 18704، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8093، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 7189، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4657»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح