الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
899. باب فيمن كره الشرب قائما
جس نے کھڑے ہو کر پینا ناپسند کیا۔
اطراف الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 3708 (کل: 13 مقامات، 9 کتب)
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 3708
سنن دارمی: 2165
صحیح ابن حبان: 5324
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 8241
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5336
11 تا 13
حدیث نمبر: 14643
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَوْ يَعْلَمُ الَّذِي يَشْرَبُ وَهُوَ قَائِمٌ مَا فِي بَطْنِهِ لَاسْتَقَاءَهُ".
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کھڑا ہو کر پینے والا جان لے کہ اس کے پیٹ میں کیا ہے تو وہ قے کر دے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14643]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 8241
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ رَأَى رَجُلًا يَشْرَبُ قَائِمًا فَقَالَ:" قِهْ" [قَالَ: لِمَهْ؟ قَالَ ] :" أَيَسُرُّكَ أَنْ يَشْرَبَ مَعَكَ الْهِرُّ؟" قَالَ: لَا، قَالَ:" فَإِنَّهُ قَدْ شَرِبَ مَعَكَ مَنْ هُوَ شَرٌّ مِنْهُ، الشَّيْطَانُ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو کھڑے ہو کر پیتے ہوئے دیکھا تو ارشاد فرمایا اسے قے کر دو اس نے عرض کی: وہ کیوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہیں یہ بات پسند ہے کہ تمہارے ساتھ بلی بھی پانی پیئے اس نے جواب دیا: جی نہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو تمہارے ساتھ وہ پی رہا ہے جو اس سے زیادہ برا ہے (شاید راوی کہتے ہیں:) یعنی شیطان۔
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے نقل کی ہے۔ امام أحمد کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأشربة/حدیث: 8241]
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے نقل کی ہے۔ امام أحمد کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأشربة/حدیث: 8241]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2896) اخرجه احمد فى المسند (7990 و 7991)، أخرجه مسند أحمد برقم: 7943، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2128»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 5336
«لو يعلم الذي يشرب وهو قائم ما في بطنه لاستقاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کھڑے ہو کر پیتا ہے، اگر اسے معلوم ہو جائے کہ اس کے پیٹ میں کیا ہے تو وہ قے کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5336]
”جو شخص کھڑے ہو کر پیتا ہے، اگر اسے معلوم ہو جائے کہ اس کے پیٹ میں کیا ہے تو وہ قے کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5336]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هق] عن أبي هريرة. الصحيحة 176، 2175: عب، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح