الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. باب مَا جَاءَ فِي قَتْلِ الْحَيَّاتِ
باب: سانپ مارنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 1483 (کل: 11 مقامات، 5 کتب)
سنن ترمذی: 1483
مسند احمد: 15752
المعجم الاوسط: 686
11 تا 11
حدیث نمبر: 686
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا فَيَّاضُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقِّيُّ قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ . عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنْ قَتْلِ الْعَوَامِرِ، ذَوَاتِ الْبُيُوتِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا فَيَّاضٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا فَيَّاضٌ .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما، سیدنا زید بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”گھروں میں رہنے والے ان سانپوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے جو گھروں کی آبادی ہوتے ہیں۔“
جعفر رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف فیاض رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 686]
جعفر رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف فیاض رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 686]