الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. باب مَا جَاءَ الدَّالُّ عَلَى الْخَيْرِ كَفَاعِلِهِ
باب: بھلائی کا راستہ بتانے والا بھلائی کرنے والے کی طرح ہے۔
اطراف الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 2673 (کل: 21 مقامات، 15 کتب)
سنن ترمذی: 2673
صحیح مسلم: 4379
سنن نسائی: 3990
سنن ابن ماجہ: 2616
مسند الحمیدی: 118
اللؤلؤ والمرجان: 1092
صحیح ابن حبان: 5983
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7387
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5179
المعجم الاوسط: 2186
21 تا 21
حدیث نمبر: 2186
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْكِلَابِيُّ قَالَ: نَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: مَا مِنْ نَفْسٍ تُقْتَلُ إِلَّا كَانَ عَلَى ابْنِ آدَمَ كِفْلٌ مِنْهُ، لِأَنَّهُ أَوَّلُ مَنْ سَنَّ الْقَتْلَ. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ إِلَّا مُعْتَمِرٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ وَخَالَفَ سُلَيْمَانُ أَصْحَابَ الْأَعْمَشِ فِي إِسْنَادِهِ، فَقَالَ: عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ شَقِيقٍ I "، وَرَوَاهُ الثَّوْرِيُّ ، وَغَيْرُهُ: عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو جان بھی قتل کی جاتی ہے، اس کے (گناہ کا) ایک حصہ آدم کے (پہلے) بیٹے پر ہوتا ہے، کیونکہ وہی پہلا شخص ہے جس نے قتل کا طریقہ جاری کیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سلیمان تیمی رحمہ اللہ سے معتمر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عمرو بن عاصم منفرد ہیں۔ سلیمان نے اس کی سند میں اعمش کے (دیگر) شاگردوں کی مخالفت کی ہے، چنانچہ انہوں نے کہا: ”عبداللہ بن مرہ سے، انہوں نے شقیق سے“، جبکہ اسے ثوری اور دیگر رحمہم اللہ نے اعمش سے، انہوں نے عبداللہ بن مرہ سے، انہوں نے ابو الاحوص سے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2186]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سلیمان تیمی رحمہ اللہ سے معتمر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عمرو بن عاصم منفرد ہیں۔ سلیمان نے اس کی سند میں اعمش کے (دیگر) شاگردوں کی مخالفت کی ہے، چنانچہ انہوں نے کہا: ”عبداللہ بن مرہ سے، انہوں نے شقیق سے“، جبکہ اسے ثوری اور دیگر رحمہم اللہ نے اعمش سے، انہوں نے عبداللہ بن مرہ سے، انہوں نے ابو الاحوص سے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2186]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3335، 6867، 7321، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1677، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5983، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3996 / 21، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3433، 11077، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2673، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2616، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15924، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3704، 4173، 4205، والحميدي فى «مسنده» برقم: 118، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5179، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19718، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 28334، 37126، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1543، 1544، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10429»