الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. باب
باب:۔۔۔
اطراف الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 3557 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
سنن ترمذی: 3557
حدیث نمبر: 3557
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، عَنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَجُلًا كَانَ يَدْعُو بِإِصْبَعَيْهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَحِّدْ أَحِّدْ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ، وَمَعْنَى هَذَا الْحَدِيثِ: إِذَا أَشَارَ الرَّجُلُ بِإِصْبَعَيْهِ فِي الدُّعَاءِ عِنْدَ الشَّهَادَةِ لَا يُشِيرُ إِلَّا بِإِصْبَعٍ وَاحِدَةٍ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص اپنی دو انگلیوں کے اشارے سے دعا کرتا تھا تو آپ نے اس سے کہا: ”ایک سے ایک سے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے،
۲- یہی اس حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ آدمی تشہد میں انگلیوں سے اشارہ کرتے وقت صرف ایک انگلی سے اشارہ کرے۔ [سنن ترمذي/كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 3557]
۱- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے،
۲- یہی اس حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ آدمی تشہد میں انگلیوں سے اشارہ کرتے وقت صرف ایک انگلی سے اشارہ کرے۔ [سنن ترمذي/كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 3557]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن النسائی/السھو 37 (12773) (تحفة الأشراف: 12865) (حسن صحیح)»
وضاحت: ۱؎: جیسا کہ مؤلف نے خود تشریح کر دی ہے کہ یہ تشہد (اولیٰ اور ثانیہ) میں شہادت کی انگلی سے اشارہ کرنے کے بارے میں ہے، تشہد کے شروع ہی سے ترپن کا حلقہ بنا کر شہادت کی انگلی کو باربار اٹھا کر توحید کی شہادت برابر دی جائے گی، نہ کہ صرف «أشہد أن لا إلہ إلا اللہ» پر جیسا کہ ہند و پاک میں رائج ہو گیا ہے، حدیث میں واضح طور پر صراحت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ترپن کا حلقہ بناتے تھے اور شہادت کی انگلی سے اشارہ کرتے تھے، یا حرکت دیتے رہتے تھے، اس میں جگہ کی کوئی قید نہیں ہے۔
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح، صفة الصلاة، المشكاة (913)
قال الشيخ زبير على زئي:(3557) إسناده ضعيف / ن 1273
محمد بن عجلان عنعن (تقدم:1084) وللحديث شواهد ضعيفة
محمد بن عجلان عنعن (تقدم:1084) وللحديث شواهد ضعيفة
ترقیم عوامۃ: 8513 ترقیم الشثری: -- 8652
حدثنا حدثنا حفص بن غياث عن هشام عن ابي هريرة، انه راى رجلا يدعو بإصبعيه كلتيهما، فنهاه، وقال:" بإصبع واحدة باليمنى
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [أ، ب، ز، ك]: (كلاهما).
(٣) في [ز]: (وباليمنى).
(٤) صحيح؛ وقد مرفوعًا من هذا الطريق عند ابن حبان (٨٨٤)، والطبراني في الأوسط (٣٥٧٤).
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ایک آدمی کو شہادت کی دونوں انگلیوں سے دعا مانگتے دیکھا تو فرمایا کہ ایک انگلی سے اور داہنی انگلی سے دعا مانگو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8652]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31668، ترقيم محمد عوامة: 8513»
ترقیم عوامۃ: 30304 ترقیم الشثری: -- 31668
حدثنا حفص بن غياث ، عن هشام ، عن ابن سيرين ، عن ابي هريرة : انه راى رجلا يدعو بإصبعيه كلاهما، فنهاه وقال: بإصبع واحد باليمنى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (كلاهما).
(٢) صحيح؛ وقد ورد مرفوعًا عند ابن حبان (٨٨٤)، والطبراني في الأوسط (٣٥٧٤).
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ اپنی دونوں انگلیوں کے ساتھ دعا کر رہا تھا، تو آپ نے اس کو منع فرما دیا، اور ارشاد فرمایا: دائیں ہاتھ کی انگلی کے ساتھ دعا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31668]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8653، ترقيم محمد عوامة: 30304»