🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3956)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. باب
باب
اطراف الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 3735 (کل: 12 مقامات، 8 کتب)
سنن ترمذی: 3735
مسند احمد: 19284، 19306
مصنف ابن ابی شیبہ: 34277، 36144، 38656
الجامع الكامل: 8573
السنن الكبرى للبيهقي: 12158
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 14608
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6679
فضائل صحابہ: 1000، 1004
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1000
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ ، قَالَ: أَوَّلُ مَنْ أَسْلَمَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، قَالَ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّخَعِيِّ ، فَأَنْكَرَهُ وَقَالَ: أَوَّلُ مَنْ أَسْلَمَ أَبُو بَكْرٍ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ عَلَيْهِ السَّلَامُ.
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سب سے پہلے اسلام لانے والے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ہیں۔“
عمرو بن مرہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے کیا تو انہوں نے اس کا انکار کیا اور فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سب سے پہلے اسلام لانے والے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں۔“ [فضائل الصحابة/أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه/حدیث: 1000]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح. وطلحة بن يزيد الايلي أبو حمزة مولى الانصار الكوفي تابعي ثقة وثقه النسائي وابن حبان. .» ‏‏‏‏
«تقدم تخريجه في رقم: 263»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1004
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا حَمْزَةَ يُحَدِّثُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ ، قَالَ: أَوَّلُ مَنْ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيٌّ . فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّخَعِيِّ ، فَأَنْكَرَهُ وَقَالَ: أَبُو بَكْرٍ أَوَّلُ مَنْ أَسْلَمَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ عَمْرٌو: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِإِبْرَاهِيمَ، فَأَنْكَرَ ذَلِكَ وَقَالَ: أَبُو بَكْرٍ.
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سب سے پہلے جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی، وہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ تھے۔“
(راویِ حدیث عمرو بن مرہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ) میں نے اس بات کا ذکر نخعی رحمہ اللہ سے کیا تو انہوں نے اس کا انکار کیا اور فرمایا: ”سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سب سے پہلے شخص ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اسلام لائے۔“
عمرو رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ پھر میں نے اس کا تذکرہ ابراہیم رحمہ اللہ سے کیا تو انہوں نے اس کا انکار کیا اور فرمایا: ”(سیدنا) ابوبکر (رضی اللہ عنہ)۔“ [فضائل الصحابة/أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه/حدیث: 1004]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح ومضى برقم ٢٦٣ و ١٠٠٠. .» ‏‏‏‏
«تقدم تخريجه في رقم: 263»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں