🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3956)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. باب مَا جَاءَ فِي يَوْمِ الْحَجِّ الأَكْبَرِ
باب: حج اکبر کے دن کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 957 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن ترمذی: 957
سنن سعید بن منصور: 1008
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 957
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ يَوْمِ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ، فَقَالَ: " يَوْمُ النَّحْرِ ".
علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: حج اکبر (بڑے حج) کا دن کون سا ہے؟ تو آپ نے فرمایا: «یوم النحر» ”قربانی کا دن“۔ [سنن ترمذي/كتاب الحج عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 957]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ المؤلف وأخرجہ في تفسیر التوبة أیضا (3088) (تحفة الأشراف: 10049) (صحیح) (سند میں حارث اعور سخت ضعیف راوی ہے، لیکن شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، الإرواء (1101) ، صحيح أبي داود (1700 و 1701)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1008 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1008
نَا نَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، قَالَ: سَأَلْنَا عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ الْحَجِّ الأَكْبَرِ، قَالَ:" هُوَ يَوْمَ النَّحْرِ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ہم نے حج اکبر کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا: وہ یوم النحر ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1008]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى (جامعه) برقم: 282، 957، 958، 3088، 3089، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 894، 895، 965، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1008، والدارقطني فى (سننه) برقم: 426، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1260، وأخرجه ابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 2950، 2951، 7937، 8133، 8145، 15341»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف لضعف الحارث الأعور، وهو صحيح لغيره كما سيأتي.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں