الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
برا خواب دیکھنے کی صورت میں کیا کیا جائے؟
اطراف الحدیث — موطا امام مالك رواية ابن القاسم حدیث نمبر 621 (کل: 31 مقامات، 14 کتب)
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 621
سنن ابوداود: 5021
سنن ترمذی: 2277
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1745
اللؤلؤ والمرجان: 1456
صحیح ابن حبان: 6059
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3531
31 تا 31
حدیث نمبر: 3531
«الرؤيا الصالحة من الله والحلم من الشيطان فإذا رأى أحدكم شيئا يكرهه فلينفث حين يستيقظ عن يساره ثلاثا وليتعوذ بالله من شرها فإنها لا تضره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیک خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے، پس جب تم میں سے کوئی ایسی چیز دیکھے جو اسے ناپسند ہو تو وہ جاگتے ہی اپنے بائیں طرف تین بار (ہلکا سا) تھو تھو کرے اور اس کے شر سے اللہ کی پناہ مانگے، پھر وہ (خواب) اسے نقصان نہیں پہنچائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3531]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ت] عن أبي قتادة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح