الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شمائل ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
سفر حج میں تواضع اور سادگی
اطراف الحدیث — شمائل ترمذي حدیث نمبر 333 (کل: 5 مقامات، 4 کتب)
سنن ابن ماجہ: 2890
مصنف ابن ابی شیبہ: 16545
الجامع الكامل: 4751
حدیث نمبر: 333
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ صَبِيحٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: حَجَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَحْلٍ رَثٍّ وَعَلَيْهِ قَطِيفَةٌ لَا تُسَاوِي أَرْبَعَةَ دَرَاهِمَ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ حَجًّا لَا رِيَاءَ فِيهِ وَلَا سُمْعَةَ»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پرانے کجاوہ پر حج کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایسی چادر اوڑھ رکھی تھی جس کی قیمت چار درہم کے برابر بھی نہ تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اس موقع پر) یہ دعا فرمائی: ”اے اللہ! اس حج کو ایسا بنا دے جس میں نہ ریاء ہو اور نہ شہرت ہو۔“ [شمائل ترمذي/باب ما جاء فى تواضع رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 333]
تخریج الحدیث: { «سنده ضعيف» }:
«سنن ابن ماجه (2890)»
اس روایت کی سند یزید بن ابان الرقاشی کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے اور صحیح ابن خزیمہ (2836) وغیرہ میں اس کے ضعیف شواہد بھی ہیں۔
دیکھئے [انوار الصحيفه ص 482]
«سنن ابن ماجه (2890)»
اس روایت کی سند یزید بن ابان الرقاشی کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے اور صحیح ابن خزیمہ (2836) وغیرہ میں اس کے ضعیف شواہد بھی ہیں۔
دیکھئے [انوار الصحيفه ص 482]
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف
حدیث نمبر: 2890
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ الرَّبِيعِ بْنِ صَبِيحٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: حَجَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَحْلٍ رَثٍّ، وَقَطِيفَةٍ تُسَاوِي أَرْبَعَةَ دَرَاهِمَ أَوْ لَا تُسَاوِي، ثُمَّ قَالَ:" اللَّهُمَّ حَجَّةٌ لَا رِيَاءَ فِيهَا، وَلَا سُمْعَةَ".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پرانے کجاوے پر سوار ہو کر ایک ایسی چادر میں حج کیا جس کی قیمت چار درہم کے برابر رہی ہو گی، یا اتنی بھی نہیں، پھر فرمایا: ”اے اللہ! یہ ایسا حج ہے جس میں نہ ریا کاری ہے اور نہ شہرت“ ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب المناسك/حدیث: 2890]
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پرانے کجاوے پر اور ایک ایسی (معمولی) چادر اوڑھ کر حج ادا کیا جس کی قیمت چار درہم کے برابر بھی نہ تھی اور فرمایا: ”اے اللہ! (یہ ایسا) حج ہے جس میں نہ دکھلاوا ہے اور نہ شہرت۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب المناسك/حدیث: 2890]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 1672، ومصباح الزجاجة: 1019)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحج 3 (1517)، عن ثمامة بن عبد اللہ بن أنس قال: حج أنس علی رحل ولم یکن شحیحاً وحدث أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حج علی رحل وکانت زاعلتہ (صحیح)» (الربیع بن صبیح و یزید بن ابان دونوں ضعیف ہیں، لیکن حدیث متابعت اور شواہد کی بناء پر صحیح ہے، ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الصحیحة، للالبانی: 2617، و مختصر الشمائل: 288، فتح الباری: 3؍ 387)
وضاحت: ۱؎: یعنی خالص تیری رضا مندی اور ثواب کے لیے حج کرتا ہوں، نہ نمائش اور فخر و مباہات کے لیے، اس حدیث سے معلوم ہوا کہ حج میں زیادہ زیب و زینت کرنا اور زیادہ عمدہ سواری یا عمدہ لباس رکھنا خلاف سنت ہے، حج میں بندہ اپنے مالک کے حضور میں جاتا ہے تو جس قدر عاجزی کے ساتھ جائے پھٹے پرانے حال سے اتنا ہی بہتر ہے تاکہ مالک کی رحمت جوش میں آئے، اور یہی وجہ ہے کہ حج میں سلے ہوئے کپڑے پہننے سے اور خوشبو لگانے سے منع کیا گیا ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
يزيد بن أبان الرقاشي ضعيف
وله شاھد ضعيف عند ابن خزيمة (2836)
وللحديث شواھد ضعيفة
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 482
إسناده ضعيف
يزيد بن أبان الرقاشي ضعيف
وله شاھد ضعيف عند ابن خزيمة (2836)
وللحديث شواھد ضعيفة
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 482
حدیث نمبر: 339
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ وَهُوَ ابْنُ صَبِيحٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَجَّ عَلَى رَحْلٍ رَثٍّ وَقَطِيفَةٍ، كُنَّا نَرَى ثَمَنَهَا أَرْبَعَةَ دَرَاهِمَ، فَلَمَّا اسْتَوَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ قَالَ: «لَبَّيْكَ بِحَجَّةٍ لَا سُمْعَةَ فِيهَا وَلَا رِيَاءَ»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پرانے پھٹے ہوئے پالان پر اور ایک چادر میں حج کیا۔ ہمارے خیال میں اس چادر کی قیمت چار درہم ہو گی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب سواری پر سوار ہو کر سیدھے بیٹھے تو یہ کہا: ”اے اللہ میں ایسے حج کے ارادے سے حاضر ہوں جس میں نہ مشہوری کرنا مقصود ہے اور نہ دکھاوا کرنا۔“ [شمائل ترمذي/باب ما جاء فى تواضع رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 339]
تخریج الحدیث: { «سنده ضعيف» }:
یہ روایت پہلے گزر چکی ہے۔ دیکھئے [333]
یہ روایت پہلے گزر چکی ہے۔ دیکھئے [333]
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف
ترقیم عوامۃ: 16053 ترقیم الشثری: -- 16545
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع ، قال: نا ربيع ، عن يزيد بن ابان ، عن انس بن مالك ، قال: حج رسول الله صلى الله عليه وسلم على رحل وقطيفته تسوى , او قال: لا تسوى إلا اربع دراهم , ثم قال: " اللهم حجة لا رياء فيها ولا سمعة"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (رجل).
(٢) في [جـ]: (قطفة)، وفي [هـ]: (قطيفته).
(٣) في [أ، ب]: (بسواء)، وفي [س، هـ]: (سواء).
(٤) في [أ، ب]: (بسواء)، وفي [س، هـ]: (سواء).
(٥) في [هـ]: (لأربعة).
(٦) ضعيف؛ لحال يزيد بن أبان، أخرجه ابن ماجه (٢٨٩٠)، والفحياء (١٥٠٧)، وأبو نعيم في الحلية ٦/ ٣٠٨، وابن عدي ٣/ ١٣٣، والعقيلي ٨/ ٢، في التدوين ٢/ ٢٩٧، والبيهقي في دلائل النبوة ٥/ ٤٤٤، وابن السري في الزهد (٨٢١).
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کجاوے اور سوتی کپڑے پر حج فرمایا جس کی قیمت چار درھم تھی، یا فرمایا کہ چار درھم بھی نہ تھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے اللہ! ایسا حج جس میں ریاء اور شہرت ودکھلاوا نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16545]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لحال يزيد بن أبان .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1517، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3754، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1705، 1822، 1823، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2890، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8743، والبزار فى «مسنده» برقم: 7343، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 334، 340، ترقيم محمد عوامة: 16053»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1517، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3754، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1705، 1822، 1823، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2890، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8743، والبزار فى «مسنده» برقم: 7343، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 334، 340، ترقيم محمد عوامة: 16053»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 4751
4751. عن أنس بن مالك، قال: حجّ النبيُّ صلى الله عليه وسلم على رَحْل رثٍّ، وقطيفة تساوي أربعة دراهم أو لا تساوي. ثم قال: اللّهمَّ حجّة لا رياء فيها ولا سُمعة.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه ابن ماجه (2890)، والترمذي في "الشمائل" (334)، وابن أبي شيبة (4/106) كلّهم من حديث وكيع، عن الربيع بن صبيح، عن يزيد ابن أبان، عن أنس بن مالك، فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن