الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان
788. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا چھانے ہوئے آٹے کی روٹی رد کرنا
حدیث نمبر: 1153
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" رديه فيه، ثم اعجنيه".-" رديه فيه، ثم اعجنيه".
سیدہ ام ایمن رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ اس نے آٹا چھان کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے روٹی پکائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کیا ہے؟ اس نے کہا: یہ کھانا ہے، جو ہم اپنے علاقے میں پکاتے ہیں۔ میں نے چاہا کہ آپ کے لیے بھی ایک روٹی پکا کر لاؤں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ (چھان) اس میں دوبارہ ڈال دو اور اس کو پھر گوندھو۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.