🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
شہد میں شفا ہے
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 245 ترقیم فقہی: -- 1606
-" إن كان في شيء من أدويتكم خير ففي شرطة محجم، أو شربة من عسل أو لذعة بنار، وما أحب أن أكتوي".
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ مقنع کی بیمار پرسی کے لیے آئے اور کہا: میں یہیں بیٹھا رہوں گا جب تک تو پچھنے نہیں لگوائے گا، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: ”اگر تمہاری دواؤں میں خیر ہے تو وہ سینگی لگوانے میں یا شہد پینے میں یا داغنے میں ہے، لیکن میں داغنے کو ناپسند کرتا ہوں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الطب والعيادة/حدیث: 1606]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 245

سلسله احاديث صحيحه کی حدیث نمبر 1606 پر
تخريج و تحقيق از محدث العصر علامہ محمد ناصر الدين الالبانی رحمہ اللہ
- " إن كان في شيء من أدويتكم خير ففي شرطة محجم، أو شربة من عسل أو لذعة بنار، وما أحب أن أكتوي ".
أخرجه البخاري (10 / 114 - 115 و 125، 126) ومسلم (7 / 21 - 22) وأحمد (3 / 343) عن جابر بن عبد الله مرفوعا.
وهو من رواية عاصم بن عمر ابن قتادة عنه.
وفي رواية لمسلم عن عاصم أن جابر بن عبد الله عاد المقنع ثم قال: لا أبرح حتى تحتجم فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " إن فيه شفاء ".
وهو رواية لأحمد (3 / 335) وكذا البخاري (10 / 124) واستدركه الحاكم (4 / 409) على الشيخين وأقره الذهبي! ! وللحديث شاهد من حديث ابن عمر مرفوعا باللفظ الأول.
‏‏‏‏__________جزء : 1 /صفحہ : 490__________
أخرجه الحاكم (4 / 209) وقال: " صحيح على شرط الشيخين " ورده الذهبي بقوله: " أسيد بن زيد الحمال متروك ".

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 245 ترقیم فقہی: -- 1632
-" إن كان في شيء من أدويتكم خير ففي شرطة محجم، أو شربة من عسل أو لذعة بنار، وما أحب أن أكتوي".
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ مقنع کی بیمار پرسی کے لیے آئے اور کہا: میں یہیں بیٹھا رہوں گا جب تک تو پچھنے نہیں لگوائے گا، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: ”اگر تمہاری دواؤں میں بہتری ہے تو وہ سینگی لگوانے میں یا شہد پینے میں یا داغنے میں ہے، لیکن میں داغنے کو ناپسند کرتا ہوں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الطب والعيادة/حدیث: 1632]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 245

سلسله احاديث صحيحه کی حدیث نمبر 1632 پر