الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
88. كفارة المجلس
کفارہ مجلس کی دعا
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 24
سُبْحَانَكَ اللَٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ
”اے اللہ! تو اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، میں تجھ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں۔“ [ صحيح، السنن الكبري للنسائي:36/9ح2829، عمل اليوم و الليلة للنسائي:81ح82]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 24]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 24]
حدیث نمبر: 208
سُبْحَانَكَ اَللَٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ
”اے اللہ! تو اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں۔ میں تجھ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں۔“ [حسن، سنن ابي داؤد: 4859، سنن ترمذي: 3433، مسند احمد: 350/3، 425/4، السنن الكبري للنسائي: 10259، المستدرك للحاكم: 537/1ح1970، وسنده حسن]
جو کہے کہ اللہ تجھے بخش دے اس کے لئے دعا: «ولك» اور تجھے بھی بخش دے۔ [صحيح، السنن الكبري للنسائي: 10255، 10254]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 208]
جو کہے کہ اللہ تجھے بخش دے اس کے لئے دعا: «ولك» اور تجھے بھی بخش دے۔ [صحيح، السنن الكبري للنسائي: 10255، 10254]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 208]