الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 15056
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ , حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي التَّيْمِيَّ , عَنْ أَبِي نَضْرَةَ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَصْحَابِهِ:" مَا مِنْكُمْ مِنْ نَفْسٍ مَنْفُوسَةٍ , يَأْتِي عَلَيْهَا مِائَةُ سَنَةٍ وَهِيَ حَيَّةٌ يَوْمَئِذٍ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا: تھا کہ آج جو شخص زندہ ہے سو سال نہیں گزرنے پائیں گے کہ وہ زندہ رہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 15056]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 2538
حدیث نمبر: 15057
حَدَّثَنَا يَزِيدُ , حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، صَاحِبِ السِّقَايَةِ , عَنْ جَابِرٍ , بِمِثْلِهِ , فَفَسَّرَ جَابِرٌ نُقْصَانٌ مِنَ الْعُمُرِ.
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے، البتہ اس میں یہ ہے کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے اس کی وضاحت عمر میں کمی سے کی۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 15057]
الحكم على الحديث:
حدیث صحيح، وهذا إسناد حسن، وانظر ما قبله