الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب ذِكْرِ الْفِتَنِ وَدَلاَئِلِهَا
باب: فتنوں کا ذکر اور ان کے دلائل کا بیان۔
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 4251
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عنبسة، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: وَسَلَاحِ قَرِيبٌ مِنْ خَيْبَرَ.
ابن شہاب زہری کہتے ہیں اور سلاح خیبر کے قریب ایک جگہ ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الفتن والملاحم /حدیث: 4251]
زہری رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ ” «سِلَاح» خیبر کے قریب ایک مقام کا نام ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الفتن والملاحم /حدیث: 4251]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود (صحیح الإسناد)»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
حدیث نمبر: 4300
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَنْبَسَةَ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ وَسَلَاحِ قَرِيبٌ مِنْ خَيْبَرَ.
زہری کہتے ہیں سلاح خیبر کے قریب (ایک جگہ) ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الفتن والملاحم /حدیث: 4300]
جناب زہری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ”سلاح کا مقام خیبر کے قریب ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الفتن والملاحم /حدیث: 4300]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 4251 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
انظر الحديث السابق (4251)
انظر الحديث السابق (4251)